1 |
431 قبل از مسیح میں ایتھنز اور ............ درمیان جنگ چھڑگئی. |
- A. رومن کی
- B. سپارٹینز کی
- C. ایرانیوں کی
- D. بابلونیوں کی
|
2 |
ڈیرس وا گریٹ کے پاس شہای سڑک کا وسٰ جال تھا. |
- A. 12600 کلومیٹر
- B. 12700 کلومیٹر
- C. 12800 کلومیڑ
- D. 12900 کلومیر
|
3 |
روم کی سلطنت قائم رہی. |
- A. 300 سال
- B. 400 سال
- C. 500 سال
- D. 600 سال
|
4 |
سکندر اعظم نے کتنے سال کی عمر میں وفات پائی |
|
5 |
کس تہذیب نے دنیا کا پہلا انسانی حقؤق کا چارٹر بنایا. |
- A. فارسی تہذیب
- B. مصری تہذیب
- C. یونانی تہذیب
- D. میسوپوٹیمیا تہذیب
|
6 |
روم میں شہنشاہ ٹائبریٹس نے حکومت کی. |
- A. 14 سے 33 سن عیسویں
- B. 14 سے 40 سن عیسویں
- C. 14 سے 35 سن عیسویں
- D. 14 سے 39 سن عیسویں
|
7 |
افلاطون کی اکیڈمی ایک جیسی تھی. |
- A. ہاسٹل
- B. عدالت
- C. سکول
- D. تھیڑ
|
8 |
رومی سلطنت کا زوال ہوا. |
- A. 473 سن عیسویں
- B. 474 سن عیسویں
- C. 475 سن عیسویں
- D. 476 سن عیسویں
|
9 |
غلاموں کو روم میں استعمال کیا جاتا تھا. |
- A. پہلی صدی تک
- B. دوسرئ صدی تک
- C. تیسری صدی تک
- D. چوتھی صدی تک
|
10 |
قدیم رومیوں کی سب سے مشہور چھوڑی گئی عمارت میں سےایک یہ ہے. |
- A. اگورا
- B. افلاطون اکیڈمی
- C. کلوسیم
- D. یہ تمام
|