1 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کتاب کا نام ہے. |
- A. زبور
- B. تورات
- C. انجیل
- D. قران مجید
|
2 |
قیامت کے دن کونسا شخص ہوگا جسے شیطان نے چھو کر پاگل کردیا ہوگا |
- A. فضول خرچی کو
- B. مظہر کو
- C. حآسد کو
- D. سورخور کو
|
3 |
کون سی کتاب میں پرہیز گاروں کے لیے ہدایت ہے. |
- A. تورات
- B. انجیل
- C. زبور
- D. قران مجید
|
4 |
ایتہ الکرسی حصہ ہے. |
- A. سورہ الرحمٰن
- B. سورہ یسیٰن
- C. سورہ البقرہ
- D. سورہ ال عمران
|
5 |
کس وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا چلا جاتا ہے. |
- A. جزیہ
- B. سود
- C. خراج
- D. کآروبار
|
6 |
سورہ البقرہ کی کون سی ایت آیت الکرسی ہے. |
- A. 254
- B. 255
- C. 256
- D. 257
|
7 |
اہل کتاب کا حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت کے انکار کی وجہ تھی. |
- A. حسد
- B. تکبر
- C. نادانی
- D. جہالت
|
8 |
سورہ البقرہ میں کس جانور کا گوشت کھانا حرام کیا گیا ہے. |
- A. اونٹ کا
- B. گائے کا
- C. خنزیر کا
- D. ہرن کا
|
9 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کتنے دنوں کے لیے کوہ طور پر گئے |
|
10 |
سورہ البقرہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ زکر ہے. |
- A. حضرت اسرافیل علیہ السلام کا
- B. حضرت میکائیل علیہ السلام کا
- C. حضرت عزرائیل علیہ السلام کا
- D. کراما کاتبین کا
|