1 |
جس نظم میں رسول اکرم صلہ کی تعریف و توصیف کی جائے اسے کہا جاتا ہے. |
- A. حمد
- B. منقبت
- C. قصیدہ
- D. نعت
|
2 |
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ. |
- A. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
- B. سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
- C. فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
- D. گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
|
3 |
قوم کس چیز کا مجموعہ ہے. |
- A. عام لوگوں کا
- B. تعلیم یافتہ افراد کا
- C. شخصی حالتوں کا
- D. عوام اور حکمرانوں کا
|
4 |
قیس کس قبیلے کا تھا |
- A. بنو امیہ
- B. بنو عامر
- C. بنو قریش
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
ماہرین کے اندازے کےمطابق دس بیس سال کے اندر لاہور ایک صوبے کا نام ہوگا جس کا دارالخلافہ ہوگا. |
- A. لاہور
- B. شیخوپورہ
- C. پنجاب
- D. گوجرانوالہ
|
6 |
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا ہو تو باری کیسے آئے یہ جملہ کس نے کہا تھا. |
- A. بابو جی نے
- B. فیکے نے
- C. چچا شیدے نے
- D. چوکیدار نے
|
7 |
نوجوان کو ہسپتال کیسے پہنچایا گیا. |
- A. ایمبولینس سے
- B. کار سے
- C. تانگے سے
- D. رکشہ سے
|
8 |
تقریب کے مہمان خصوصی کہاں سے ڈگری حاصل کرکے ائے تھے |
- A. امریکہ سے
- B. انگلستان سے
- C. جرمنی سے
- D. یورپ سے
|
9 |
ہم اور بلبل بے تاب |
- A. مکالمہ کرتے ہیں
- B. گفتگو کرتے ہیں
- C. بحث کرتے ہیں
- D. توتو ، میں میں کرتے ہیں
|
10 |
سبق" سرسید کے اخلاق و خصائل' صنف نثر کے اعتبار سے ہے. |
- A. خاکہ
- B. مضمون
- C. آپ بیتی
- D. سوانح عمری
|