1 |
کون سے گودام کاروباری اداروں کی ذاتی ملکیت ہوتے ہیں |
- A. حکومتی
- B. نجی
- C. بانڈڈ
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
2 |
اگر تاجر مال خود نہ اٹھانا چاہتا ہو تو وہ حکام کو |
- A. بل آف انٹری جاری کرتا ہے
- B. بل آف سئیٹ جاری کرتا ہے
- C. ڈلیوری آرڈر جاری کرتا ہے
- D. بل آف لیڈنگ جاری کرتا ہے
|
3 |
تھوک فروش سے آسانی پیدا ہوتی ہے |
- A. پرچون فروش کو
- B. کارخانہ دار کو
- C. پرچون فروش اور کارخانہ دار کو
- D. ان میں سے کسی بھی نہیں
|
4 |
صنعت ایک شعبہ ہے |
- A. کامرس کا
- B. تجارت کا
- C. کاروبار کا
- D. سرکاری ملازمت کا
|
5 |
شعبہ داری سٹور میں اشتہارات کی مقدار |
- A. زیادہ ہوتی ہے
- B. کم ہوتی ہے
- C. مناسب ہوتی ہے
- D. بالکل نہیں ہوتی
|
6 |
لیٹر آف کریڈٹ کھولوانے کا مطالبہ کون کرتا ہے |
- A. برآمدی تاجر
- B. درآمدی تاجر
- C. دونوں ہی
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
7 |
صنعت کی دو قسمیں ہیں |
- A. تعمیراتی، حیاتیاتی
- B. استخراجی، حیاتیاتی
- C. ابتدائی، ثانوی
- D. تعمیراتی، کارخانہ سازی
|
8 |
تشہیر پر جتنا روپیہ خرچ ہوتا ہے پیدا کار اس کا تمام جوجھ ڈالتا ہے |
- A. خود پر
- B. صارف پر
- C. تھوک فروش اور پرچون فروش پر
- D. دونوں ب اور ج پر
|
9 |
پاکستان میں بیمہ زندگی کے کاروبار کو کس سن میں قومی ملکیت میں لے لیا گیا |
- A. 1970
- B. 1972
- C. 1973
- D. 1978
|
10 |
کمپنی کی تنسیخ کس صورت میں ممکن ہے |
- A. رضا کارانہ تنسیخ
- B. عدالت کی نگرانی میں رضا کارانہ تنسیخ
- C. بذریعہ عدالت جبری تنسیخ
- D. مندرجہ بالا تینوں طریقوں سے
|