1 |
قدیم زمانے میں انسان نے تصویر کشی کے لیے .... اقسام استعمال کیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
نارمر مصر کا..................... فرعون تھا. |
- A. پہلا
- B. دوسرا
- C. تیسرا
- D. چوتھا
|
3 |
پیمائش کا پیمانہ کیوٹب........... انچ کے برابر تھا. |
- A. 3، 26
- B. 3، 25
- C. 3 ، 27
- D. 3، 24
|
4 |
موہنجوڈارو کے گرد............کی حفاظتی دیوار تھی. |
- A. مٹی
- B. پتھروں
- C. لوہے
- D. پکی انیٹوں
|
5 |
موہنجوڈارو میں دریافت ہونے والے غلہ کے گودام کے............ بلاک ہیں. |
|
6 |
حاجی محمد شریف کے استاد کا نام...................... تھا. |
- A. محمد علی
- B. محمد حسین
- C. عبدالحمید
- D. شرافت علی
|
7 |
آشوری لوگ تفریح کی غرض سے....... کرتے تھے. |
- A. تیر اندازی
- B. تلوار بازی
- C. کشتی
- D. شکار
|
8 |
مصری تصویر کشی کے موضوعات........... ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
حاجی محمد شریف کی وفات....................میں ہوئی. |
- A. 1978
- B. 1980
- C. 1976
- D. 1975
|
10 |
بدھ مت میں سٹؤپو کو ...................کی شکل میں بنایا جاتا ہے. |
- A. مربع
- B. گنبد
- C. مستطیل
- D. تکون
|