1 |
سمیری ریلیف میں پیش کردہ انسانی اشکال................. ہیں. |
- A. دورخی
- B. تین رخی
- C. یک رخی
- D. چاررخی
|
2 |
............ میں صادقین کو ستارہ امتیاز دیا گیا. |
- A. 1979
- B. 1980
- C. 1978
- D. 1981
|
3 |
ماضی قریب میں سندھ کی تہذیب کے متعلق اہم ترین کھدائی............میں کالی بنگن میں ہوئی. |
- A. 1965
- B. 1966
- C. 1964
- D. 1963
|
4 |
گوڈیا بادشاہ کے مجسمے کی اونچائی.............. انچ تھی. |
|
5 |
موہنجوڈارو میں جانوروں کے ...... مجسمے دریافت ہوئے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
6 |
ستکا جن کراچی سے......... میل دور ہے. |
- A. تین سو
- B. چار سو
- C. ایک سو
- D. دو سو
|
7 |
................ میں صادقین نے مشرقی وسطے کا دورہ کیا. |
- A. 1973
- B. 1974
- C. 1975
- D. 1976
|
8 |
وادی سندھ میں زراعتی اوزار.................کے بنے ہوئے تھے. |
- A. لوہے
- B. کانسی
- C. تانبے
- D. لکڑی
|
9 |
بدھوں کے معبدوں کی تلاش کے دوران........... میں سٹوپہ کی کھدائی میں جحرے برآمد ہوئے. |
- A. 1921
- B. 1924
- C. 1923
- D. 1922
|
10 |
مصر ملنے والے باقیات میں ایک بڑا کالا پتھر دریافت ہوا جس پر...... مختلف زبانیں
درج تھیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|