1 |
نہریں کن علاقوں میں بآآسانی کھودی جاسکتی ہیں جہاں زمین کیا ہو. |
- A. پتھریلی
- B. نرم
- C. ریتلی
- D. ملی جلی
|
2 |
ٹنی کی وجہ سے پودوں کے پتوں کو کیا ہوجاتا ہے. |
- A. گر جاتے ہیں
- B. سکڑ جاتے ہیں
- C. پھیل جاتےہیں
- D. کانٹے دار ہوجاتے ہیں
|
3 |
لشکری منڈی کا حملہ فعل کے کس حصہ پرپوتا ہے. |
- A. شاخ
- B. پھل
- C. پتے
- D. جڑ
|
4 |
خناق کس جانور کا متعدی مرض ہے. |
- A. مرغیوں کا
- B. بھینسوں کا
- C. گھوڑوں کا
- D. بھیڑیوں کا
|
5 |
چشمے کتنی قسم کے ہوتے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
پودے کا وہ حصہ جس سے ہر قسم کا پودا جنم لے سکتا ہو کہلاتا ہے. |
- A. شاخ
- B. بیج
- C. درخت
- D. پودا
|
7 |
پودے کا ..............فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے. |
- A. 40 فصید
- B. 60 فیصد
- C. 80 فیصد
- D. 20 فیصد
|
8 |
گوداموں میں زرعی اجناس کو نقصان پہنچانے والے کیڑے مکوڑوں کی تعداد کتی ہے |
- A. ایک ہزار
- B. دو ہزار
- C. تین ہزار
- D. چار ہزار
|
9 |
کھاد کی کتنی اقسام ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
10 |
کھمبی بیج کی کاشت کے .....بعد اگ آتی ہے |
- A. دو سے تین ہفتے
- B. تین سے چار ہفتے
- C. چار سے چھ ہفتے
- D. چھے سے سات ہفتے
|