1 |
اوڑ اس ..............درجے تک گرم کیا جاتا ہے. |
- A. 40 درجے
- B. 60 درجے
- C. 65 درجے
- D. 70 درجے
|
2 |
بارش یا سیلاب کی وجہ سے زخرہ شدہ اجناس میں نمی کی زیادتی کے باعث کیا لگ جاتی ہے. |
- A. تھور
- B. سیم
- C. پھپوندی
- D. کلر
|
3 |
کیڑا زیادہ تر دشمن ہے |
- A. باغات کا
- B. گندم کا
- C. گھر کا
- D. کھیتوں کا
|
4 |
چوہوں سے مکمل نجات حاصل کرنے کے لیے کس جانور کی پرورش مفید ثابت ہوتی ہے. |
- A. بلی
- B. ہاتھی
- C. لومڑی
- D. شیر
|
5 |
گندم کی سسری کا انڈا پہلے سفید اور کچھ عرصہ کے بعد ہوجاتا ہے |
- A. نیلا
- B. سرخ
- C. گلابی
- D. پیلا
|
6 |
سونڈی والی سسری کا رنگ بھورا جسم لبوترا ہوتا ہے. |
- A. نیلا مائل
- B. سرخی مائل
- C. پیلا
- D. براؤن
|
7 |
بیجوں کو زخیرہ کرنے سے پہلے اچھی طرح لینا چاہیے |
- A. گیلا
- B. سکھا
- C. دھونا
- D. کوئی بھی
|
8 |
گوداموں کو نقصان پہنچانے والے کیڑے ہیں |
|
9 |
زہریلی گولیاں کھانےکےبعد چوہوں کو فورا کس کا احساس ہوتا ہے |
- A. پانی کا
- B. دودھ کا
- C. چائے کا
- D. کافی کا
|
10 |
گوداموں میں زرعی اجناس کو نقصان پہنچانے والے کیڑے مکوڑوں کی تعداد کتی ہے |
- A. ایک ہزار
- B. دو ہزار
- C. تین ہزار
- D. چار ہزار
|