1 |
بڑے بڑے درختوں کی باقاعدہ نشونما کےلیے ان کا کیاکھلادینا مفید ہوتاہے. |
- A. رقبہ
- B. پانی
- C. بیچ
- D. کھاد
|
2 |
کھال کیاری طریقہ سے کتنے فیصد پانی کی بچت ہوجاتی ہے. |
- A. پانچ فیصد
- B. دس فیصد
- C. پندرہ فیصد
- D. بیس فیصد
|
3 |
نہریں کن علاقوں میں بآآسانی کھودی جاسکتی ہیں جہاں زمین کیا ہو. |
- A. پتھریلی
- B. نرم
- C. ریتلی
- D. ملی جلی
|
4 |
زمین کے بعد زراعت کا سب سے بڑا مسیلہ کیا ہے. |
- A. آبپاشی
- B. بوائی
- C. زمین ہموار کرنا
- D. فصل کو پانی دینا
|
5 |
پودوں کے مجموعی وزن کا ..................پانی پر مشمتل ہوتاہے |
- A. 3÷4
- B. 2÷4
- C. 2÷5
- D. 1÷3
|
6 |
کھیتوں کے نکے پختہ ہونے سے کونسی قیمتی چیز ضائع ہونے سے بچ جاتی ہے. |
- A. پھل
- B. پودے
- C. پانی
- D. مٹی
|
7 |
چشمے کتنی قسم کے ہوتے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
پودے کا ..............فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے. |
- A. 40 فصید
- B. 60 فیصد
- C. 80 فیصد
- D. 20 فیصد
|
9 |
ٹیوب ویل سےکس چیز کی نسبت زیادہ گہرائی سے پانی نکالا جاسکتاہے. |
- A. کاریز
- B. کنویں
- C. دھینگی
- D. تالاب
|
10 |
پانی پودے کا درجہ حرارت ............... پررکھتاہے. |
- A. برابر
- B. اعتدال
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|