1 |
ہل کی قسمیں ہیں. |
|
2 |
نمودار ہونے الے نمکیات کیا کہلاتے ہیں. |
- A. سیم
- B. کلر
- C. تھور
- D. سیم و تھور
|
3 |
پودے کا تنا پتلا اور کمزور ہوجاتا ہے |
- A. فاسفورس کی کمی سے
- B. نائٹروجن کی کمی سے
- C. پوٹاشم کی کمی سے
- D. کوئی بھی نہیں
|
4 |
پودوں کی بہترین نشوونما کے لیے کیا چیز انتہائی ناگزیر ہے |
- A. بیچ
- B. نامیاتی مادے
- C. پانی
- D. کٹائی
|
5 |
فصلیں کاشت کرنے والے زرعی ّالات میں سے صف اول شامل آلات |
- A. ہل
- B. ٹریکٹر
- C. ادویات
- D. کھادیں
|
6 |
زمین میں نمی کی کمی بیشی کس چیز پر اثر انداز ہوتی ہے. |
- A. جڑ پر
- B. پھل پر
- C. بیج پر
- D. پودے پر
|
7 |
کس چیز سے زمین میں موجود نمکیات کے حصول کا اندازہ ہوتا ہے. |
- A. پانی
- B. پی ایچ
- C. سوڈیم کلورائیڈ
- D. کلیشیم سلٍفیٹ
|
8 |
سیم پیدا کرنے کی وجہ ہے |
|
9 |
پودوں کے پتوں پر داغ پڑجاتے ہیں. |
- A. فاسفورس کی کمی سے
- B. نائٹروجن کی کمی سے
- C. پوٹاشیم کی کمی سے
- D. نائٹروجن اور فاسفورس کی کمی سے
|
10 |
اگر نمکیات کی وجہ سے زمین سخت بھی ہو تو اسے کہا جاتا ہے |
- A. میرا
- B. تھور باڑہ
- C. روہی
- D. ریتلی
|