1 |
1955 میں صادقین کے فن پاروں کی نجی نمائش کا اہتمام............ نے کیا. |
- A. وزیر داخلہ پاکستان
- B. وزیر تعلیم پاکستان
- C. وزیر ثقافت پاکستان
- D. وزیر خارجہ پاکستان
|
2 |
خالد اقبال نے .......... کے سلیڈ سکول آف آرٹس سے تعلیم حاصل کی. |
- A. پیرس
- B. نیویارک
- C. میونخ
- D. لندن
|
3 |
واشنگٹن میں صادقین کے فن پاروں کی نمائش ...........میں منعقد ہوئی. |
- A. 1962
- B. 1963
- C. 1961
- D. 1960
|
4 |
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اینامولکا نے دوبارہ.......میں آرٹ کا شعبہ جاری کیا. |
- A. 1975
- B. 1965
- C. 1955
- D. 1960
|
5 |
حاجی محمد شریف....... سال کی عمر میں درباری مصور کی حیثیت سے مہاراجہ
پٹیالہ کے ہاں ملازم ہوگئے. |
|
6 |
جامع مسجد دہلی اور لال قلعہ کا دیزائن.................نے تیار کیا تھا. |
- A. عبداللہ
- B. عزیز الدین
- C. احمد معمار
- D. عبدالحمید
|
7 |
سید صادقین نقوی........ میں پیدا ہوئے. |
- A. امرتسر
- B. جالندھر
- C. بٹالہ
- D. امروہہ
|
8 |
مہمان خصوصی کے بغیر صادقین کی نمائش کراچی میں......... ًًمیں منعقد ہوئی. |
- A. 1961
- B. 1962
- C. 1964
- D. 1965
|
9 |
حاجی محمد شریف................. میں پیدا ہوئے. |
- A. جالندھر
- B. امرتسر
- C. ُپٹیالہ
- D. دہلی
|
10 |
حکومت پاکستان کی طرف سے صاقین کو تمغہ امتیاز ........ میں دیا گیا. |
- A. 1960
- B. 1961
- C. 1962
- D. 1963
|