1 |
وادی سندھ سے دریافت کیے گئے باٹ........... قسم کے ہیں. |
- A. دو
- B. چار
- C. تین
- D. پانچ
|
2 |
وادی سندھ کی تہزیب کے دور دراز علاقوں میں............. بستیاں آباد تھیں. |
- A. چند
- B. بیسوں
- C. سیکڑوں
- D. ہزاروں
|
3 |
لین دین اور کاروبار میں سکہ کی جگہ..... استعمال ہوتا تھا . |
- A. مویشی
- B. غلہ
- C. ہتھیار
- D. پتھر
|
4 |
برصغیر پاک وہند میں محکمہ آثار قدیمہ کی بنیاد..................میں پڑی. |
- A. 1902
- B. 1901
- C. 1904
- D. 1903
|
5 |
وادی سندھ میں بیک وقت ہمائش کے ................... طریقے رائج تھے. |
- A. دو
- B. تین
- C. ایک
- D. چار
|
6 |
سانچی سٹوپہ کا نادر نمونہ................ سے ملا تھا. |
- A. رانچی
- B. انچی
- C. سانچی
- D. جھانسی
|
7 |
وادئی سندھ کی عظیم الشان تہذیب تقریبا........... سے زائد علاقے پر مشتمل تھی. |
- A. ایک ہزار میل
- B. دو ہزار میل
- C. تین ہزار میل
- D. چار ہزار میل
|
8 |
بدھوں کے معبدوں کی تلاش کے دوران........... میں سٹوپہ کی کھدائی میں جحرے برآمد ہوئے. |
- A. 1921
- B. 1924
- C. 1923
- D. 1922
|
9 |
وادی سندھ میں کم و بیش ...... سال تک ایک ہی خط بلاتغیر رائج رہا. |
- A. ایک ہزار
- B. دو سو
- C. پانچ سو
- D. سات سو
|
10 |
وادی سندھ میں آمد و درفت کے لیے .......... عام استعمال ہوتی تھیں. |
- A. اونٹ گاڑیاں
- B. گدھا گاڑیاں
- C. بیل گاڑیاں
- D. مشنی گاڑیاں
|