1 |
بعد از تاریخ مصری سلطنت....... شاہی خاندانی سلسلوں پر مشتمل تھی. |
|
2 |
مصر کی سرزمین پر.......... کو بہت اہمیت حاصل تھی. |
- A. ستارے
- B. اگ
- C. سورج
- D. چاند
|
3 |
سورج دیوتا کے......... بچے تھے. |
- A. تین
- B. دو
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
مصر................. میں حکومت برطانیہ کے تحت خود مختیار ریاست بن گیا تھا. |
- A. 1921
- B. 1924
- C. 1944
- D. 1925
|
5 |
اہرام مصر دنیا کے............ عجائبات میں شامل ہیں. |
- A. اٹھ
- B. نو
- C. چھ
- D. سات
|
6 |
ٹوٹو مصر کا وزیر ............. تھا. |
- A. داخلہ
- B. صحت
- C. خوراک
- D. خارجہ
|
7 |
مصریوں کو اپنی باقاعدہ تاریخ لکھنے کے لیے یونانی اور............. تاریخ دانوں کی مدد
کی ضرورت پڑی |
- A. شامی
- B. افریقی
- C. رومی
- D. عربی
|
8 |
مصری مجسموں کی زیادہ سے زیادہ اونچائی.........فٹ ہوتی تھی |
|
9 |
مصری تصویر کشی کے موضوعات........... ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
مخروطی اہرام بناوٹ کے لحاظ سے ........... اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|