1 |
-------------- کے ساتھ قدرتی اعداد کو ملانے سے مکمل اعداد حاصل ہوتے ہیں. |
- A. 0
- B. 10
- C. 100
- D. 1000
|
2 |
تین منفی اعداد کی حاصل ضرب ہمیشہ ہوتی ہے. |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. طاق
- D. جفت
|
3 |
ایک سیٹ کو ہمیشہ .............. سے ظاہر کرتےہیں. |
- A. انگلس ایلفابیٹ کے بڑے حروف
- B. انگلس ایلفابیت کے بڑے حروف
- C. انگلش ایلفابیٹ کے چھوٹے حروف
- D. رومن اعداد
|
4 |
ہمارے قومی جھنڈے کی لمبائی اور چوڑائی میں نسبت ہے. |
- A. 3:2
- B. 2:3
- C. 1:2
- D. 3:1
|
5 |
عدد خط پر ایک عدد ہمیشہ بائیں جانب کسی بھی عدد سے..........ہوتا ہے. |
- A. بڑا
- B. چھوٹا
- C. منفی
- D. تمام
|
6 |
ایک عدد جو مقسوم کو مکمل طور پر تقسیم کرتا ہے اور کوئی باقی نہیں چھوڑتا ہے. |
- A. عاد
- B. صنعف
- C. عاداعظم
- D. زواضعاف اقل
|
7 |
سب سے چھوٹا اور پہلا قدرتی عدد ہے. |
|
8 |
ایک خط جو کسی چیز کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرے کہلاتا ہے. |
- A. شعاع
- B. عکسی خط
- C. عمودی خط
- D. ٹکڑا
|
9 |
لفظ پرسنٹ کا مطلب ہے. |
- A. 10
- B. 100
- C. 1000
- D. 10،000
|
10 |
سلنڈر کے ............. کنارے ہیں |
|