1 |
فاطمہ اور مریم نے 30 کتابیں خریدیں مریم نے 8 کتابیں خریدیں. فاطمہ نے کتنی کتابیں خریدیں. |
|
2 |
سلنڈر کی .........سطحیں ہیں |
|
3 |
ایک تین سمتی شکل ہے. |
- A. مربع
- B. مثلث
- C. نصف کرہ
- D. خط
|
4 |
ایک خط جو کسی چیز کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرے کہلاتا ہے. |
- A. شعاع
- B. عکسی خط
- C. عمودی خط
- D. ٹکڑا
|
5 |
دوسمتی بند شکل کے گرد فاصلہ کو کہتے ہیں. |
- A. حجم
- B. احاطہ
- C. رقبہ
- D. کوئی نہیں
|
6 |
وہ بند شکل جس کے تین اضلاع اور تین زاویے ہوں کہلاتے ہیں. |
- A. مثلث
- B. مسدس
- C. مخمس
- D. مستطیل
|
7 |
بارگراف ایک تقریری اظاہر ہے جس میں مواد کو مختلف لمبائیوں کی ......... میں ظاہر کیا جاتا ہے. |
- A. بارز
- B. نقاط
- C. سیکٹرز
- D. کوئی بھی نہیں
|
8 |
ریاضیاتی عبارتی سوالات ظاہر کرتے ہیں. |
- A. موقع محل
- B. مستقل
- C. متغیر
- D. جملہ
|
9 |
ایک عمودی ناصف ہمیشہ قطعہ خط کے .......... سے گزرتا ہے. |
- A. درمیانی نقطہ
- B. دو نقاط
- C. تین نقاط
- D. کوئی بھی نہیں
|
10 |
خطی مساوات میں متغیر کا قوت نما ............... بھی کہلاتا ہے. |
- A. اساس
- B. ڈگری
- C. مستقل
- D. عددی سر
|