1 |
ان میں سے کون سے اعداد کو ہم قدرتی اعداد کہتے ہیں |
- A. مکمل اعداد کو
- B. قدرتی اعداد کو
- C. ناطق اعداد کو
- D. غیر ناطق اعداد کو
|
2 |
عددی خط پر کیس بھی دو عدد کے درمیان میں فاصلہ ہمیشہ ہوتا ہے. |
- A. برابر
- B. دو گنا
- C. تین گنا
- D. آدھا
|
3 |
7+ کا مخالف صیحیح عدد ہے. |
|
4 |
ایبر ماوتھ ہولسٹ نے سال میں صحیح عدد متعارف کروایا. |
- A. 1562
- B. 1563
- C. 1564
- D. 1565
|
5 |
عدد خط پر ہر صحیح عدد...... سے فاصلے کی نمائندگی کرتا ہے. |
- A. صفر
- B. ایک
- C. پانچ
- D. دس
|
6 |
جان والس ایک .........ریاضی دان تھا. |
- A. یونانی
- B. مصری
- C. لاطینی
- D. انگریزی
|
7 |
عددی خط پر دو لگاتار اعداد کے درمیان فاصلے کو کہا جاتا ہے. |
- A. صحیح فاصلہ
- B. اکائی فاصلہ
- C. غیر متناہی سیٹ
- D. مطلق قیمت
|
8 |
کسی عدد کی مطلق قیمت کا فاصلہ ہے. |
|
9 |
اعداد کا تصور ہماری حقیقی زندگی کی صورت میں ماخذ ہے. |
- A. ناطق
- B. منفی
- C. غیر ناطق
- D. مفرد
|
10 |
مکمل اعداد اور قدرتی اعداد کے سیٹ کو کہتے ہیں. |
- A. متناہی سیٹ
- B. غیر متناہی سیٹ
- C. مترادف سیٹ
- D. مساوی سیٹ
|