1 |
زیادہ پانی سے پودے کی گل جاتی ہے. |
- A. جڑیں
- B. شاخیں
- C. ُپتے
- D. تنا
|
2 |
دائمی جڑی بوٹی ہے. |
- A. گوڈی
- B. پوبلی
- C. دب
- D. بوگھاٹ
|
3 |
عام طور پر زمین میں پانی کتنے فیصد ہوتا ہے. |
- A. 5%
- B. 10%
- C. 15%
- D. 25%
|
4 |
پرندہ جو بڑے بڑے فارموں میں بھی پالا جاتا ہے. |
- A. سون چڑی
- B. بٹیر
- C. تیتر
- D. فاختہ
|
5 |
زمین کے اندر پائے جانے والے زرات کے درمیان موجود ہوتی ہے |
- A. کاربن
- B. آکسیجن
- C. ہوا
- D. نائٹروجن
|
6 |
کس جڑی بوٹی کے پودے کو دبانے سے برنگ پانی نمودار ہوتا ہے. |
- A. پوبلی
- B. ریواڑی
- C. تکلہ
- D. جنگلی جئی
|
7 |
پانی میں بھگونے سے مٹی کے گملے میں کھل جاتے ہیں. |
- A. پیندہ
- B. کنارے
- C. راستے
- D. مسام
|
8 |
عموما درختوں پر نئے پتے اگتے ہیں. |
- A. گرمی میں
- B. سردی میں
- C. خزاں میں
- D. بہار میں
|
9 |
............ کی نسل کی گائے کا رنگ سرخی مائل، سینگ چھونے، تھتھنی پتلی سیاہ اور لمبوتری ہوتی ہے. |
- A. خانیوال
- B. اکاڑہ
- C. ساہیوال
|
10 |
جامن ،آم اور پیپل کا شمار ہوتا ہے. |
- A. یک سالہ پودوں میں
- B. دو سالہ پودوں میں
- C. سدا بہار پودوں میں
- D. وقتی پودوں میں
|