1 |
ریواڑی جس فصل کی جڑی بوٹی ہے. |
- A. مکئی کی
- B. چنے کی
- C. کپاس کئ
- D. گندم کی
|
2 |
وہ جڑی بوٹی جو موسم برسات میں پیدا ہوتی ہے اور بیل کی طرح پھیلتی ہیے |
- A. مینا
- B. پوبلی
- C. اٹ سٹ
- D. ٹہلی
|
3 |
جڑی بوٹیوں کی تلفی میں جس چیز کے اخراجات بڑھ جاتے ہیں. |
- A. گھر
- B. کاشتکاری
- C. سفر
- D. سواری
|
4 |
دائمی جڑی بوٹی ہے. |
- A. گوڈی
- B. پوبلی
- C. دب
- D. بوگھاٹ
|
5 |
کس جڑی بوٹی کی جڑی گھٹلی دار ہوتی ہیں. |
- A. براگھاس
- B. میناکی
- C. اٹ سٹ
- D. ریواڑی کی
|
6 |
کس جڑی بوٹی کے پودے کو دبانے سے برنگ پانی نمودار ہوتا ہے. |
- A. پوبلی
- B. ریواڑی
- C. تکلہ
- D. جنگلی جئی
|
7 |
باتھو فصل کی جڑی ہوٹی ہے |
- A. ربیع
- B. خریف
- C. دونوں
- D. کوئی نہں
|
8 |
جڑی بوٹیاں تلف کرنے کے جو مروجہ طریقے ہیں ان کی تعداد ہے. |
- A. چھے
- B. چار
- C. دو
- D. سات
|
9 |
بروگھاس جس فصل کی جڑی ہوتی ہے. |
- A. گندم کی
- B. دھان کی
- C. کپاس کی
- D. مکئی کی
|
10 |
جڑی بوٹیاں ،کیڑوں اور بیماریون کی روک تھام کے عمل میں پیدا کرتی ہیں. |
- A. تیزی
- B. رکاوٹ
- C. جوش
- D. تواتر
|