1 |
زیادہ پانی سے پودے کی گل جاتی ہے. |
- A. جڑیں
- B. شاخیں
- C. ُپتے
- D. تنا
|
2 |
مٹی کے گملے کے مساموں کے راستے پانی کی ہوتی ہے. |
- A. صفائی
- B. تبخیر
- C. بندش
- D. کمی
|
3 |
پودوں کو موسمی شدت سے بچایا جاسکتا ہے. |
- A. کانٹے لگاکر
- B. پھول اتار کر
- C. باڑ لگاکر
- D. درخت لگاکر
|
4 |
ضرورت سے زیادہ پانی ملنے سے پودے کی جڑیں ہوجاتی ہیں. |
- A. مضبوط
- B. پائیدار
- C. گل
- D. کوئی نہیں
|
5 |
پودے کو آکسیجن کے علاوہ ضرورت ہوتی ہے. |
- A. نائٹروجن
- B. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- C. پوٹاشیم
- D. کاربونیٹ
|
6 |
گملے کی مٹی سخت ہوتو اس میں پھیل نہیں سکتی. |
- A. پودے کی جڑیں
- B. پودے کی خوراک
- C. پودے کی روئیدگی
- D. پودے کی شاخیں
|
7 |
پانی میں بھگونے سے مٹی کے گملے میں کھل جاتے ہیں. |
- A. پیندہ
- B. کنارے
- C. راستے
- D. مسام
|
8 |
مٹی کے گملے میں مٹی ڈالنے سے پہلے اسے پانی میں بھگوناچاہیے. |
- A. بہتر گھنٹے تک
- B. چالیس گھنٹے تک
- C. دس گھنٹے تک
- D. چوبیس گھنٹنے تک
|
9 |
موسمی لحاظ سے پھول دار پودوں کو تقسیم کیا جاتاہے. |
- A. چھے اقسام
- B. چار اقسام
- C. دو اقسام
- D. تین اقسام
|
10 |
بیج کی رنگت اور چمکاس کی اس چیز کے مطابق ہونی چاہیے. |
- A. لمبائی
- B. چوڑائی
- C. نسل
- D. قیمت
|