11th Class ICS Urdu Chapter 5 Online MCQs Test | Free Preparation

MCQ's Test For Chapter 5 "Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 5 "Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test

00:00
Question # 1

حضرت قمر کے مطابق ہوا خوری کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 2

حضرت قمر کی روح کانپتی تھی.

Question # 3

تقریب میں حضرت قمر کا کس نے استقبال کیا.

Question # 4

حافظ صمد کا کاروبار تھا.

Question # 5

سکینہ کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے حضرت قمر کی باتیں سن کر

Question # 6

'ادیب کی عزت" ادب کی تصنیف ہے.

Question # 7

حضرت قمر نے کسی چائے پی.

Question # 8

دربان نے حضرت قمر سے کہا

Question # 9

حضرت قمر کے خیال میں ہرشخص کے دل میں بھوک ہوتی ہے.

Question # 10

پریم چند کا سن وفات ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 5 "Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test" MCQs Online With Answers


5th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 5 MCQs Test

Top Scorers Of Chapter 5 "Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test" MCQ`s Test

  • H
    Hasnain Rafiq 15 - Oct - 2025 02 Min 31 Sec 2/10
Sr.# Question Answer
1 حضرت قمر نے کس چیز سے ناشتہ کیا.
A. دودھ سے
B. لسی سے
C. چائے سے
D. روٹی سے
2 حافظ صمد کا کاروبار تھا.
A. حلوائی کا
B. بڑھئی کا
C. بساطی کا
D. بزاز کا
3 ادیب نے شاعر کو حضرت قمر نے مشابہ قرار دیا ہے.
A. چراغ سے
B. باغ سے
C. جنگل سے
D. صحرا سے
4 حضرت قمر راجا صاحب کے بنگلے کے سامنے پہنچے.
A. جب دیے جل چکے تھے
B. آدھی رات کو
C. دوپہر کو
D. سہہ پہر کو
5 "راجا صاحب سے کہو قمر آیا تھا اور لوٹ گیا." کیا مانگنے پر قمرصاحب نے دربان سے کہا.
A. کارڈ
B. کتاب
C. ٹکٹ
D. رسید
6 قمر صاحب کے پاس روپے کہاں سے آنے والے تھے
A. دوستوں سے
B. رییسوں سے
C. آخباروں سے
D. دکانداروں سے
7 انگریزی سوٹ میں ملبوس مہمان نے حضرت قمر سے کیا پوچھا.
A. کیا آپ انگریزی جانتے ہیں.؟
B. کیا آپ نے انگریزی شاعری کا مطالعہ کیا ہے؟
C. آپ کیا لکھتے ہیں.
D. اُپ کیسے ہیں.
8 حضرت قمر لکھنے کی بیماری کو کب سے پالے ہوئے تھے
A. دس سال سے
B. بیس سال سے
C. تیس سال سے
D. چالیس سال سے
9 فریبمی بجائے خود ایک
A. بارعب شے ہے
B. عذاب ہے
C. خوبی ہے
D. بیماری ہے
10 حضرت چائے پی کر کس کام میں مشغول ہوگئے
A. مطالعہ کرنے لگے
B. سیر کرنے لگے
C. کتاب لکھنے لگے
D. کسرت کرنے لگے

Test Questions

Is this page helpful?