1 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کتنے دنوں کے لیے کوہ طور پر گئے |
|
2 |
غزوہ احد میں مسلمان شہداء کی تعداد تھی. |
- A. پچاس
- B. ساٹھ
- C. ستر
- D. اسی
|
3 |
مسلمانوں کو کافروں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم ہے جب تک باقی نہ رہے. |
- A. بزدلی
- B. نادانی
- C. فتنہ
- D. جہالت
|
4 |
اللہ تعالی نے طور پر پہاڑ کو کن کے سروں پر بلند کیا . |
- A. مشرکین مکہ کے
- B. منافقین کے
- C. یہود کو
- D. نصاریٰ کو
|
5 |
سورہ البقرہ میں کس قوم کا زکر ہے کہ اس قوم کو تمام جانوں پر فضیلت عطا کی ہے. |
- A. بنی اسرائیل
- B. بنی اسماعیل
- C. قوم نوح
- D. قوم مدین
|
6 |
دنیا کی زندگی تو صرف سامان ہے. |
- A. سفر
- B. ضرورت کا
- C. دھوکے کا
- D. دوستوں کا
|
7 |
منافقین کی نشاندہی کس سورت میں کی گئی ہے. |
- A. سورہ المائدہ
- B. سورہ الانفال
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ التوبہ
|
8 |
اللہ تعالی کی محبت کے اصول کےلیے کس کی اتباع ضروری ہے. |
- A. نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
- B. اساتذہ
- C. والدین
- D. علماء کی
|
9 |
عربی زبان میں بقرہ کےمعنی ہے. |
- A. ہاتھی
- B. گائے
- C. اونٹ
- D. مکڑی
|
10 |
سورہ انفال میں احکام بیان ہوئے ہیں. |
- A. جہاد کے
- B. نماز کے
- C. پردے کے
- D. حج کے
|