1 |
ایمان کا اظہار عمل سے ہوتا ہے جس میں اولین عمل ہے. |
- A. روزہ
- B. نماز
- C. زکوۃ
- D. حج
|
2 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کتنے دنوں کے لیے کوہ طور پر گئے |
|
3 |
طلاق کے احکام کس سورت میں نازل ہوئے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ انفال
- C. سورہ الاحزاب
- D. سورہ الحشر
|
4 |
سورہ البقرہ میں بہترین زادراہ قرار دیا گیا ہے. |
- A. تقویٰ کو
- B. شکر کو
- C. عدل کو
- D. احسان کو
|
5 |
انسان کس کے اعمال کا زمہ دار ہے. |
- A. اپنے
- B. اولاد
- C. والدین
- D. رشتہ داروں
|
6 |
حدیث کےمطابق شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں تلاوت کی جائے |
- A. سورہ النساء کی
- B. سورہ یسیٰن کی
- C. سورہ البقرہ کی
- D. سورہ یونس کی
|
7 |
کون لوگ ایمان والوں اور اللہ تعالی کو دھوکا دینا چاہتے ہیں |
- A. ًمشرکین
- B. منافقین
- C. یہودی
- D. مسیحی
|
8 |
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنا عصا پتھر پر مارا تو اس میں سے چشمے پھوٹ پڑے. |
|
9 |
قرآن مجید کی سب سے طویل سورت کا نام ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ المائدہ
- C. سورہ ال عمران
- D. سورہ النساء
|
10 |
سورہ البقرہ میں بنیادی طور پر خطاب کن سے ہے. |
- A. مشرکین مکہ سے
- B. یہودیوں سے
- C. منافقین سے
- D. عیسائیوں سے
|