1 |
غزوہ بدر میں کفار کے کتنے افراد کو قیدی بنایا گیا. |
|
2 |
اللہ تعالی کی عبادت کے لیے سب سے پہلا گھر بنایا گیا وہ ہے. |
- A. مدینہ میں
- B. مکہ میں
- C. فلسطین میں
- D. جدہ میں
|
3 |
غزوہ تبوک میں مسلمانوںکا ہدف تھا. |
- A. ایرانیوں کا لشکر
- B. رومیوں کا لشکر
- C. یہودیوں کا لشکر
- D. مکہ والوں کا لشکر
|
4 |
غار ثور میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت کا تذکرہ کون سی سورت میں ہے. |
- A. سورہ الالنفال
- B. سورہ الکہف
- C. سورہ التوبہ
- D. سورہ آل عمران
|
5 |
غزوہ احد میں مسلمان شہداء کی تعداد تھی. |
- A. پچاس
- B. ساٹھ
- C. ستر
- D. اسی
|
6 |
اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف جنگ سے تعبیر کیا گیا ہے. |
- A. سود کو
- B. بدعت کو
- C. کم تولنے کو
- D. ملاوٹ کرنے والے کو
|
7 |
غزوہ بدر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی. |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
8 |
غزوہ احد میں کفار مکہ کا لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا. |
- A. ایک ہزار
- B. دو ہزار
- C. تین ہزار
- D. چار ہزار
|
9 |
انسان کس کے اعمال کا زمہ دار ہے. |
- A. اپنے
- B. اولاد
- C. والدین
- D. رشتہ داروں
|
10 |
سورہ البقرہ کی کون سی ایت آیت الکرسی ہے. |
- A. 254
- B. 255
- C. 256
- D. 257
|