1 |
سورہ البقرہ میں ماؤں کو اپنے دودھ پیتے بچوں کو کتنا عرصہ دودھ پلانے کا حکم ہے. |
- A. ایک سال
- B. دو سال
- C. تین سال
- D. اڑھائی سال
|
2 |
ایمان کا اظہار عمل سے ہوتا ہے جس میں اولین عمل ہے. |
- A. روزہ
- B. نماز
- C. زکوۃ
- D. حج
|
3 |
قرآن مجید کی سب سے طویل سورت کا نام ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ المائدہ
- C. سورہ ال عمران
- D. سورہ النساء
|
4 |
سورہ البقرہ کے اغاز میں اسلام کےکتنے عقائد بیان ہوا ہے. |
|
5 |
کس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ان کے رب کے بارے میں جھگڑا کیا. |
- A. نمرود نے
- B. فرعون نے
- C. ہامان نے
- D. قارون نے
|
6 |
سورہ البقرہ کے مطابق انسانوں کی کتنی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
کون سی کتاب میں پرہیز گاروں کے لیے ہدایت ہے. |
- A. تورات
- B. انجیل
- C. زبور
- D. قران مجید
|
8 |
سور کا انجام ہے |
- A. مفلسی
- B. موت
- C. زلت
- D. بیماری
|
9 |
کون کہتے تھے کہ ہمارے دل غلاف میں بند ہیں. |
- A. یہود
- B. قریش
- C. منافقین
- D. مسیحی
|
10 |
ایتہ الکرسی حصہ ہے. |
- A. سورہ الرحمٰن
- B. سورہ یسیٰن
- C. سورہ البقرہ
- D. سورہ ال عمران
|