1 |
واحد ملکیتی کاروبار عام طور پر کیا جاتا ہے |
- A. چھوٹے پیمانے پر
- B. درمیانے پیمانے پر
- C. بڑے پیمانے پر
- D. تینوں غلط ہیں
|
2 |
واحد ملکیتی کاروبار میں نقصان کی ذمہ داری |
- A. مینجر پر ہوتی ہے
- B. بہت سے افراد پر ہوتی ہے
- C. فرد واحد پر ہوتی ہے
- D. ملازمین پر ہوتی ہے
|
3 |
واحد ملکیتی کاروبار کو ختم کرنے کے لئے ضرورت ہوتی ہے |
- A. حکومت کی منظوری کی
- B. قانونی کاروائی کی
- C. انتظامیہ کے اجلاس کی
- D. دوستوں کی مرضی کی
|
4 |
واحد ملکیتی کاروبار میں شرکاء کی تعداد |
- A. ایک ہوتی ہے
- B. دو ہوتی ہے
- C. تین ہوتی ہے
- D. پانچ ہوتی ہے
|
5 |
واحد ملکیتی کاروبار میں |
- A. حکومت سرمایہ کار ہوتی ہے
- B. اکیلا تاجر سرمایہ کاری کرتا ہے
- C. بہت سے افراد مل کر سرمایہ کاری کرتے ہیں
- D. رشتہ دار سرمایہ کاری کرتے ہیں
|
6 |
واحد آجر اپنے کاروبار کی تشکیل |
- A. حکومت کی اجازت سے کرتا ہے
- B. قانونی تقاضوں کے بعد کرتا ہے
- C. جب چاہے کر سکتا ہے
- D. رشتہ داروں کی اجازت سے کرتا ہے
|
7 |
واحد آجر مندرجہ ذیل طریقہ سے اپنے کاروبار کو وسعت سے سکتا ہے |
- A. ملازم رکھ کر
- B. ایک حصہ دار شامل کر کے
- C. ملازم اور حصہ دار شامل کرکے
- D. زیادہ حصہ دار شامل کر کے
|
8 |
واحد ملکیتی کاروبار میں فیصلے ہوتے ہیں |
- A. دوستوں کی مرضی سے
- B. واحد آجر کی مرضی سے
- C. حکومت کی مرضی سے
- D. رشتہ داروں کی مرضی سے
|
9 |
کس کاروباری تنظیم میں رازداری قائم رہتی ہے |
- A. شراکت
- B. مشترکہ کمپنی
- C. واحد ملکیتی کاروبار
- D. کسی میں بھی نہیں
|
10 |
واحد ملکیتی کاروبار کاروباری تنظیم کی |
- A. جدید شکل ہے
- B. قدیم شکل ہے
- C. جدید اور قدیم شکل کا سنگم ہے
- D. تمام شامل ہیں
|