1 |
پرانے زمانےمیں زندگی کیسی تھی. |
- A. پھیکی
- B. آسان
- C. مشکل
- D. سادہ
|
2 |
کام کے دوران بہت ضروری ہے. |
- A. فہرست بندی
- B. آرام
- C. تجزیہ
- D. مقاصد جاننا
|
3 |
کس بنائی کےکپڑے بہت پائیدار ہوتےہیں. |
- A. عمدہ بنائی
- B. نوبل بنائی
- C. ساٹن بنائی
- D. سادہ بنائی
|
4 |
دوسرے سائل کی طرح محدود ہے. |
- A. لباس
- B. وقت
- C. خوراک
- D. آمدنی
|
5 |
انفرادیت کا لفظ کس سے منسلک ہے. |
- A. مقرر
- B. افراد
- C. منفرد
- D. منفرجہ
|
6 |
ہوم اکنامکس کی تعلیم بچیوں کو سکھاتی ہے |
- A. آمدنی
- B. ہنر
- C. ترقی
- D. بچت
|
7 |
کسی بھی کام کو آسان اور سادہ بنانےکے لیے کتنے مراحل ہوتے ہیں. |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
8 |
انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے. |
- A. لباس
- B. اچھی خوراک
- C. تعلیم
- D. گھر
|
9 |
بچت کا بنیادی مقصد ہے. |
- A. مستقبل کا تحفظ
- B. کنجوسی سے خرچ کرنا
- C. ماضی سے سیکھا ہوا سبق
- D. روپے سے پیار
|
10 |
بچے کی وراثتی خصوصیات کا اںحصار اسے عطا کردہ کروموسومز پر ہوتا ہے. |
|