1 |
جب فرد دو پسندیدہ مقاصد حاصل کرنا چاہےلیکن ایسا نہ کرسکے تو تصادم کی اس صورت کو کہا جاتا ہے |
- A. گریز گریز تصادم
- B. حصول گریز تصادم
- C. حصول حصول تصادم
- D. کثیر الحصول گریزتصادم
|
2 |
تشویش کے پہلو ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
جب دو ناپسندیدہ مقاصد میں سے کسی ایک ناپسندیدہ مقصد کو اختیار کرنا پڑے تو اس وقت پیدا ہوتی ہے |
- A. گریز گریز کشمکش
- B. حصول گریز کشمکش
- C. حصول حصول کشمکش
- D. خبیت
|
4 |
ڈی ایس ایم چہارم (DSM iv) کے مطابق تناول کی خرابیوں کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
جب کشمکش طوالت اختیار کر جائے تو فرد شکار ہو جاتا ہے |
- A. دباؤ
- B. نفسیاتی بیماری
- C. ذہنی بیماری
- D. خبیت
|
6 |
دباؤ کو پیدا کرنے میں اہم ترین وجہ ہے |
- A. ذندگی مشکلات
- B. ذندگی کی آسائسیش
- C. زندگی کی تبدیلیاں
- D. زندگی میں ٹھراؤ
|
7 |
نفسیات کی وہ شاخ جو فرد کو اس کے مسائل سمجھنے اور حل کرنے میں مدد دیتی ہے کو ............. کہا جاتا ہے |
- A. نشونماکی نفسیات
- B. ماحولی نفسیات
- C. عمومی نفسیات
- D. رہنمائی و مشاورت کی نفسیات
|
8 |
بسیار خوری کا مرض لاحق ہوتا ہے |
- A. بچپن میں
- B. بلوغت میں
- C. نوجوانی میں
- D. بڑھاپے میں
|
9 |
نشوونما کی نفسیات کا عمل کب سے شروع ہوتا ہے؟ |
- A. یوغہ بننے سے
- B. پیدائش کے بعدسے
- C. طفولیت کے دور سے
- D. بلوغت کے دور سے
|
10 |
بعداز صدماتی دباؤ کے عارضہ کے علاج کیلئے موثر طریقہ علاج ہے |
- A. گروہی طریقہ علاج
- B. کراہتی طریقہ علاج
- C. کرداری طریقہ علاج
- D. موکل مرتکز طریقہ علاج
|