1 |
فرد کی زندگی کے معیار کو بلند کرتے ہیں صحت اور |
- A. مطابقت
- B. تندرستی
- C. نظریات
- D. عملی اقدامات
|
2 |
انسانی تاریخ میں اساطیری نکتہ نظر صدیوں تک حوالے سے قائم رہا |
- A. جسمانی صحت
- B. ذہنی صحت
- C. روحانی صحت
- D. معاشرتی کردار
|
3 |
وہ افراد جو دنیاوی اشیاء کی محبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے کیونکہ وہ دور ہوجاتے ہیں |
- A. اپنے خدا سے
- B. اپنے مقصد سے
- C. اپنی روایات سے
- D. الف ب ج تینوں
|
4 |
مولانا اشرف تھانوی کے نزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہیتیں ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. چھے
|
5 |
کرہ ارض پر ایسی ذی حیات جو اپنے ماحول کے ساتھہ مطابقت اختیار کر لیتی ہے وہ قائم رکھتی ہے اپنی |
- A. نسل
- B. ارتقاء
- C. بقاء
- D. ا،ب،دونوں
|
6 |
پاکستان میں ناخواندگی کا تناسب زیادہ ہے |
- A. صحت کی نسبت
- B. خواندگی کی نسبت
- C. سہولیات کی نسبت
- D. شرح روز گار کی نسبت
|
7 |
WHO مخفف ہے |
- A. بین الاقوامی تنظیم صحت
- B. بین الاقوامی ادارہ صحت
- C. بین الاقوامی تحفظ صحت
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
ایرکسن نے نشوونما کے کتنے بحرانوں کا ذکر کیا ہے |
- A. چار
- B. آٹھ
- C. تین
- D. دو
|
9 |
کس کا سرحی پیمانہ گیارہ نکاتی ہے |
- A. آس گڈ
- B. لیکرٹ
- C. بوگارڈس
- D. تھرسٹون
|
10 |
صحت (Health) کا لفظ ماخوذ ہے |
- A. عربی زبان
- B. عبرانی زبان
- C. لاطینی زبان
- D. یونانی زبان
|