1 |
کوہلبرگ نے اخلاقی استدلال کیلئے چھہ مدارج کو سطحوں میں تقسیم کیا ہے |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھہ
|
2 |
مسلمان مفکرین کے نزدیک انسانی شخصیت کی کتنی جہتیں ہیں |
- A. چار
- B. تین
- C. دو
- D. ایک
|
3 |
بلوغت کے آغاز کے ساتھہ ہی بچے کیلئے اہم ترین کام اپنی ذات کی حاصل کرنا ہے |
- A. شناخت
- B. حقیقت
- C. تسکین
- D. تکمیل
|
4 |
پیاجے کی وقوفی نشوونما کی منازل و مدارج ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
ایرکسن نے نشوونما کے بحران بیان کئے ہیں |
- A. آٹھہ
- B. چھہ
- C. چار
- D. دس
|
6 |
کس ماہر نفسات نے نفساتی اور سماجی نموکا نظریہ دیا: |
- A. پیاجے
- B. کوہلبرگ
- C. ایرکس
- D. واٹس
|
7 |
محبت کرنے کا عمل بھی شناخت کی حد بندی کی کوشش میں شامل ہے |
- A. ایرکسن کے مطابق
- B. پیاجے کت مطابق
- C. فرائیڈ کے مطابق
- D. الزبتھہ ہر لاک کے مطابق
|
8 |
عقلی کردار مشاورت کی تکنیک کا بانی کون تھا |
- A. کارل راجرز
- B. فرائڈ
- C. البرٹ ایلس
- D. تھارن ڈائیک
|
9 |
آزاد تلازم کا طریقہ کس نے استعمال کیا |
- A. ایڈلر
- B. فرائڈ
- C. واٹسن
- D. ایرکسن
|
10 |
مکمل جگہوں کےخوف کو دور کرنے کا موثر طریقہ کون سا ہے؟ |
- A. باقاعدہ اعدام تحسیس
- B. سائیکوڈرامہ
- C. شاک تھراپی
- D. زہنی تشدد
|