1 |
سماجیت کا عمل کب سے ختم ہوتا ہے: |
- A. نوجوانی پر
- B. بلوغت پر
- C. بڑھاپے میں
- D. موت پر
|
2 |
ایک گرام چکنائی میں کتنے حرارے پآئے جاتے ہیں؟ |
|
3 |
نشوونما کے عمل کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. چار
- C. تین
- D. پانچ
|
4 |
خواتین کا میں کس مرض کا تعلق صفائی ستھرائی سے ہے |
- A. فوبیا
- B. تسلط امیز اجباری افعال
- C. ہرسانی
- D. تشویش
|
5 |
انسانی جسم میں تبدیلی کا عمل مکمل ہونے پر رک جائے تو اسے کیا کہتے ہیں: |
- A. بالیدگی
- B. نشونما
- C. پختگی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
سماجت کے عمل کی ابتدا کب سے ہوتی ہے. |
- A. قبل از پیدائش
- B. پیدائش کے بعد سے
- C. بلوغت سے
- D. جوانی سے
|
7 |
وزن کو متوازن رکھنے کے لیے کس غذائی جز کا وافر استعمال کرنا چاہیے؟ |
- A. شکر
- B. گوشت
- C. سبزی اور پھل
- D. وٹامنز
|
8 |
پیاجے کا بیاں کردہ غیر مرکزیت کا تصور قوفی نشونمام کےکس درجے میں پایا جاتا ہے: |
- A. ٹھوس عملی درجہ
- B. باضابطہ عملی درجہ
- C. قبل عملی درجہ
- D. حسی حرکی درجہ
|
9 |
ہر سطح پر عمر کی پختگی کے نتیجے میں بچے کی صلاحتیں ہوتی رہتی ہیں |
- A. کم و زیادہ
- B. تغیر پذیر
- C. غیر تغیر پذیر
- D. منظم و متوازن
|
10 |
سماجی قریب و بعد کی پیمائش کرےنے والا پیمانہ کس کا وضع کردہ ہے: |
- A. لکرٹ
- B. ٹھر سٹون
- C. بوگارڈس
- D. آس گڈ
|