1 |
دل کے کل خانے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
بناوٹ کے لحاظ سے وریدیں پر مشتمل ہوتی ہیں |
- A. تین
- B. پانچ
- C. چار
- D. دو
|
3 |
نظام تنفس میں حصہ لینے والے اعضاء کی تعداد ہے |
- A. چھہ
- B. سات
- C. آٹھہ
- D. پانچ
|
4 |
عورتوں کے لئے ٹیک آف بورڈ کا اکھاڑے سے فاصلہ ہوتا ہے |
- A. 12 میٹر
- B. 13 میٹر
- C. 11 میٹر
- D. 14 میٹر
|
5 |
انسان کی ذہنی کیفیت اثر انداز ہوتی ہے |
- A. جسم پر
- B. قامت پر
- C. ماحول پر
- D. انسان پر
|
6 |
جسم کے مختلف حصوں کی ایک دوسرے سے مناسبت کو کہتے ہیں |
- A. قامت
- B. خوب صورتی
- C. جسامت
- D. جسمانی تعلیم
|
7 |
والی بال میں ٹائم آؤٹ کا حساب رکھتا ہے |
- A. ریفری
- B. ٹیم کا کپتان
- C. ٹٰیم کا کوچ
- D. ریفری کا معاون
|
8 |
قامتی نقائص پیدا ہونا شروع ہوجاتے ہیں |
- A. لڑکپن میں
- B. جوانی میں
- C. چھوٹی عمر میں
- D. بڑی عمر میں
|
9 |
عورتوں کے لئے تھالی کا وزن ہے |
- A. 2 کلوگرام
- B. 1 کلوگرام
- C. 3 کلو گرام
- D. 4 کلو گرام
|
10 |
پرانے زمانے میں جنگیں ہوا کرتی تھیں |
- A. دوبدو
- B. آسان
- C. خوف ناک
- D. تباہ کن
|