1 |
نواب صاحب نے کون سے محکمے کی بنیاد رکھی. |
- A. ریاست کے محکمے
- B. محلے کے محکمے
- C. بندوبست کے محکمے
- D. گورنمنٹ کے محکمے
|
2 |
نواب محسن الملک کی باتوں پر تقریروں میں کس چیز کی چاشنی تھی. |
- A. زہانت کی
- B. ظرافت کی
- C. غصے کی
- D. مزاح کی
|
3 |
بدرالدین طیب کا سرسید سے کیسا تعلق تھا |
- A. مخالف تھے
- B. حمایتی تھے
- C. کوئی تعلق نہ تھا
- D. محض راہ درسم تھی
|
4 |
نواب محسن الملک نے بدرالدین طیب جی کو کیسے رام کیا |
- A. دھمکی دے کر
- B. منت سماجت سے
- C. تقریر کے ذریعے
- D. عہدہ دے کر
|
5 |
نواب محسن الملک کس خوبی سے مخالفین کو قائل کرلیتے |
- A. وجاہت
- B. خوش بیانی
- C. ذہانت
- D. انتظامی حلاحیت
|
6 |
نواب محسن الملک کے زمانے میں ہر مصنف کی تان کس چیز پر ٹوٹی تھی. |
- A. زات پر
- B. فرقے پر
- C. مذہب پر
- D. قوم پر
|
7 |
نواب صاحب جب تقریر کرتے تے منہ سے کیا جھڑتے تھے. |
- A. موتی
- B. پھول
- C. ستارے
- D. شعر
|
8 |
نواب محسن الملک کا حیدر آباد دکن کے بورڈ آف ریونیو میں عہدہ کیا تھا |
- A. سربراہ
- B. مشیر
- C. ممبر
- D. سپرنٹنڈنٹ
|
9 |
نواب محسن الملک نے حیدر آباد دکن میں جو محکمہ قائم کیا وہ تھا |
- A. ڈاک
- B. مال گزاری
- C. بندوبست
- D. فنانس
|
10 |
نواب محسن الملک سرسید کے بعد علی گڑھ کالج میں کس عہدے پر رہے |
- A. صدر
- B. سیکریٹری
- C. نائب صدر
- D. فنانس سیکرٹری
|