1 |
حضرت عمر بن عبد العزیز نے اپنے مقبرے کے لیے زمین کتنے میں خریدی |
- A. پچاس دینار
- B. دس دینار
- C. بائیس دینار
- D. تیس دینار
|
2 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے جب وفات پائی تو کتنے دینار چھوڑے |
- A. پندرہ
- B. سولہ
- C. سترہ
- D. اٹھارہ
|
3 |
عمر بن عبدالعزیز کے واقعات و حالات کی نمایاں چیز. |
- A. یتیموں کی کفالت
- B. سیاسی کام
- C. معاشرتی اصلآحات
- D. غیر مذہب والوں کے ساتھ سلوک
|
4 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے غلام کا نام کیا تھا |
- A. عبدالملک
- B. عباس
- C. میمون
- D. مزاحم
|
5 |
عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے غلام کا نام تھا |
- A. کریم
- B. رحیم
- C. مزاحم
- D. رستم
|
6 |
مصنف نے "سیرت العمرین" سے کس کتاب کے لیے مفید معلومات کا انتخاب کیا. |
- A. معلم قدس کے لیے
- B. تاریخ ہند کے لیے
- C. الغزالی کے لیے
- D. الفاروق کے لیے
|
7 |
مصنف نے کتاب "سیرت العمرین" مصر کے کس کتب خانہ میں دیکھی. |
- A. کتب خانہ العروج
- B. کتب خانہ قرطبہ
- C. کتب خانہ خذیویہ
- D. یمن کتب خانہ
|
8 |
عمر بن عبدالعزیز کے کھانے کے لیے کتنی رقم دیتے تھے. |
- A. ایک درہم
- B. دو درہم
- C. تین درہم
- D. چار درہم
|
9 |
مناقب عمر بن عبد العزیز کے حوالے سے ام عمر کون تھیں. |
- A. ان کی پھوپھی
- B. ان کی چچی
- C. ان کی تائی
- D. ان کی والدہ
|
10 |
بنو اُمیہ کے دفترِ اعمال کا بدترین واقعہ کیا تھا |
- A. آزادی وحق گوئی کا استیصال
- B. جاگیریں غصب کرلینا
- C. عدل سے فرار
- D. لوگوں کو غلام بنانا
|