1 |
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کا عالمی منشور کیا گیا. |
- A. 1946
- B. 1947
- C. 1948
- D. 1949
|
2 |
اویان عالم کی تعلیمات میں حقوق و فرائض کو درجہ حاصل ہے. |
- A. زمہ داری
- B. مساوات کا
- C. عبادت کا
- D. تعلیم کا
|
3 |
کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں اور اگر اہے تو صرف......... کی بنیاد پر |
- A. حسب نسب
- B. قابلیت
- C. بھائی چارے
- D. تقویٰ
|
4 |
بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کا سلسلہ کب سے جاری ہے. |
- A. 1940
- B. 1945
- C. 1946
- D. 1948
|
5 |
کس فلسفہ میں انسانی حقوق انسان کے پیدا ہوتے ہی حاصل ہوجاتے ہیں خواہ وہ کسی خطے یا معاشرہ میں رہ رہا ہو یا کسی نظریہے کا حامل ہو. |
- A. انسانی فلسفہ
- B. آفاقی فلسفہ
- C. نظریاتی فلسفہ
- D. انفرادی فلسفہ
|
6 |
خطبہ حجتہ الوداع کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے جانثاروں کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہوئے. |
- A. ایک لاکھ 10 ہزار
- B. ایک لاکھ 20 ہزار
- C. ایک لاکھ 30 ہزار
- D. ایک لاکھ 40 ہزار
|
7 |
کس نظریہ کے مطابق تمام انسان برابر ہیں اور یکساں طور پر حقوق رکھتے ہیں. |
- A. آفاقی حقوق
- B. قانونی حقوق
- C. معاشرتی حقوق
- D. انسانی حقوق
|
8 |
کن حقوق کو معاشرتی طور پر عوامی رائے یا قومی و بین الاقوامی قوانین کی مدد سے ناٍفذ کیا جاتا ہے. |
- A. قومی حقوق
- B. معاشرتی حقوق
- C. انسانی حقوق
- D. آفاقی حقوق
|
9 |
حقوق دو طرح کے ہوتے ہیں اخلاق حقوق اور |
- A. سماجی حقوق
- B. قانون حقوق
- C. انفرادی حقوق
- D. مقامی حقوق
|
10 |
اسلام میں کسی کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کو اپنے مردہ......... کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے. |
- A. بچے
- B. پڑوسی
- C. عزیز
- D. بھائی
|