1 |
سپریم ایپلیٹ کورٹ کتنے ججوں پر مشتمل ہے. |
|
2 |
1973 کے ائین کی جس شق کے تحت مقامی حکومتوں کو تحفظ دیا گیا ہے. |
- A. 140 - اے
- B. 140 بی
- C. 140 -سی
- D. 140 -ڈی
|
3 |
وفاق کا سربراہ منتخب صدر جبکہ صوبے کا سربراہ ہوتا ہے. |
- A. گورنر
- B. وزیراعلیٰ
- C. چیف جسٹس ہائیکورٹ
- D. وزیراعظم
|
4 |
میٹرو پولیٹین کارپوریشن کا سربراہ ہوتا ہے. |
- A. چئیر مین
- B. چئیر پرسن
- C. لارڈ مئیر
- D. مئیر
|
5 |
آئین کے کس آرٹیکل کے مطابق صوبوں کے انتظامی اختیارات وفاقی حکومت استمعل کرسکتی ہے. |
- A. آرٹیکل 146
- B. آرٹیکل 147
- C. آرٹیکل 148
- D. آرٹیکل 149
|
6 |
گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی ایک ایوان پر مشتمل ہے اس کے ارکان ہیں. |
|
7 |
آزاد جموں و کشمیر کا ائینی سربراۃ ہوتا ہے. |
- A. صدر آزاد کشمیر
- B. وزیراعظم آزاد کشمیر
- C. سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی
- D. چئر مین آزاد کشمیر اسمبلی
|
8 |
وفاق اپنے تمام فرائض کس کے نام سے استعمال کرتا ہے. |
- A. وزیراعظم
- B. صدر پاکستان
- C. چئیرمین سینٹ
- D. سپیکر قومی اسمبلی
|
9 |
وفاق کے تمام فرائض کی ادائیگی کے لیے کون سا ادارہ قوانین بناتا ہے. |
- A. پارلیمنٹ
- B. وفاقی شرعی عدالت
- C. سپریم کورٹ
- D. سپریم جوڈیشنل کورٹ
|
10 |
گلگت بلتستان کتنے اضلاع پر مشتمل ہے |
|