1 |
قرارداد مقاصد منظور ہوئی. |
- A. 12 مارچ 1949
- B. 7 مارچ 1949
- C. 23 مارچ 1949
- D. 14 اگست 1940
|
2 |
1990 کے انتخابات جیت کر کس نے وزارت عظمیٰ سنبھالی |
- A. بلخ شیر مزاری
- B. محمد میاں سومرو
- C. معین قریشی
- D. میاں نواز شریف
|
3 |
جنرل ضیاء الحق کے انتقالکے بعد کون صدر پاکستان بنا. |
- A. غلام اسحاق خان
- B. محمد میاں سومرو
- C. فاروق لغاری
- D. رفیق تارڑ
|
4 |
صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے. |
- A. صدر
- B. گورنر
- C. وزیراعلیٰ
- D. سپیکر
|
5 |
محمد خان جونیجو کی حکعمت کو 1988 میں کس نے برخاست کیا. |
- A. صدر غلام اسحاق خان
- B. جنرل ضیاء الحق
- C. صدر فاروق لغاری
- D. جنرل ایوب خان
|
6 |
1956 کا ائین کتنا عرصہ ملک میں نافذ رہا. |
- A. ڈیڑھ سال
- B. دو سال
- C. ڈھائی سال
- D. تین سال
|
7 |
میاں نواز شریف نے کب تیسری بار وزارت عظمیٰ سنبھالی |
- A. 2012
- B. 2013
- C. 2014
- D. 2015
|
8 |
آصف علی زرداری نےکب صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھایا. |
- A. 6 ستمبر 2008
- B. 9 ستمبر 2008
- C. 12 ستمبر 2008
- D. 15 ستمبر 2008
|
9 |
1973 ائین کے تحت ارکان سینٹ کی تعداد تھی. |
- A. 90
- B. 96
- C. 100
- D. 104
|
10 |
ملک میں کون سے انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے گئے |
- A. 1970
- B. 1977
- C. 1985
- D. 1988
|