1 |
آمدنی کی اقسام کو منتخب کریں |
- A. پورٹ فولیو آمدنی
- B. غیر فعال آمدنی
- C. حاصل کی ہوئی آمدنی
- D. سب جواب درست ہیں
|
2 |
2015 میں پاکستان کی ترقی کی شرح کیا ہے |
- A. 5.5%
- B. 6.5%
- C. 7.5%
- D. 8.5
|
3 |
ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کے لیے حکومت پاکستان نے سال 2002ء میں ایک ---- کروایا اور ڈآکومینٹیشن کی |
- A. روٹ سروے
- B. ٹیکس سروے
- C. آمدن سروے
- D. تجاویزات سروے
|
4 |
فی کس آمدنی ہوتی ہے |
- A. فی مزدور آمدنی
- B. فی خاندان آمدنی
- C. فی فرد آمدنی
- D. فی فرم آمدنی
|
5 |
آمدن کی کتنی اقسام ہیں |
|
6 |
پاکستان کی خام قومی پیداوار میں -------- کا حصہ مسلسل بڑھ رہا ہے |
- A. زراعت
- B. صنعت
- C. خام مال
- D. قدرتی گیس
|
7 |
پاکستان کی معیشت میں سب سے بڑا شعبہ ہے |
- A. زراعت
- B. صنعت
- C. خام مال
- D. ٹیکسٹائل
|
8 |
پاکستان میں آبادی کی شرح کی شرح ہے |
|
9 |
پاکستان کی قوم آمدنی کی پیمائش میں رکاوٹ نہیں ہے |
- A. غیر ذمہ دار عملہ
- B. عوام کا عدم تعاون
- C. ناخواندگی
- D. صحیح اعدادوشمار
|
10 |
پاکستان کی بچت کی شرح ہے |
- A. 5%
- B. 15%
- C. 20%
- D. 25%
|