1 |
مختلف ممالک کے درمیان اشیاوخدمات کا لین دین معاشی اصطلاح میں کہلاتا ہے |
- A. بین الاقوامی تجارت
- B. ملکی تجارت
- C. انڈسٹری تجارت
- D. اصلاحی تجارت
|
2 |
توازنِ تجارت میں صرف ---------- اشیا شامل ہوتی ہے |
- A. بین الاقوامی
- B. زاتی
- C. مرئی
- D. شرح خواندگی
|
3 |
عالمی تجارت ادارے کا نام کیا ہے؟ |
- A. IMF
- B. GATT
- C. World bank
- D. WTO
|
4 |
بین الاقوامی تجارت کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ |
- A. تخصیص کار
- B. منافع جات
- C. اشیاوخدمات کی پیداوار
- D. باہمی تعاون
|
5 |
بین الاقوامی تجارت اور گھریلو تجارت کی وجہ سے مختلف ہےکیونکہ |
- A. تجارت کی پابندیاں
- B. عوامل کی املاج
- C. مختلف حکومت کی پالیسییں
- D. سب جواب درست ہیں
|
6 |
کسی ایک ملک کا دیگر ممالک سے اشیاوخدمات کا لین دین کہلاتا ہے |
- A. بین الاقوامی تجارت
- B. اصلاحتی تجارت
- C. خردبرتجارت
- D. زِیر زمین تجارت
|
7 |
بین الاقوامی تجارت کو کیا کہتے ہیں |
- A. بیرونی تجارت
- B. ندرونی تجارت
- C. درمیانی تجارت
- D. بالمقابل تجارت
|
8 |
ایک ہی ملک میں محنت اور سرمایہ کی نقل پذیری ہوتی ہے |
- A. تخصیص کار
- B. آزادانہ
- C. تصرف
- D. غیر اخلاقی
|
9 |
غیر ملکی تجارت میں کونسی شے نقل پذیر نہیں ہوگی؟ |
- A. محنت
- B. زمین
- C. اشیا و خدمات
- D. سرمایہ
|
10 |
توازن تجارت میں کن اشیا کی درآمدات وبرآمدات کو مدنظر رکھا جاتا ہے |
- A. مرئی اشیا
- B. غیر مرئی اشیا
- C. معدنی اشیا
- D. قدرتی اشیا
|