1 |
جو ٹیکس کسی دوسرے پر منتقل نہ کیا جاسکے اسے کیا کہتے ہیں |
- A. صارفین ٹیکم
- B. براہ راست ٹیکس
- C. اصلاحی ٹیکس
- D. مارشل ٹیکس
|
2 |
عام حالات کے تحت ملک میں پیسے کی گردش کی رفتار ہے |
- A. 100%
- B. منفی
- C. 10 سے کم
- D. صفر
|
3 |
ٹیکس عائد کرنے کے لیے پہلے چار اصول کس نے پیس کئے |
- A. ریکارڈو
- B. مارشل
- C. آدم سمتھ
- D. کینز
|
4 |
تبادلے کا مساوات کون سا ہے |
- A. PT = MV
- B. PV = MT
- C. PM = TV
- D. کوئی نہیں
|
5 |
حکومت کی سرکاری آمدنی اور اخراجات میں باہمی تنظیم اور انتظام کو کہتے ہیں |
- A. تجی مالیات
- B. صوبائی مالیات
- C. سرکاری مالیات
- D. معاشی مالیات
|
6 |
معیشت کے لئے قیمتیں فائدہ مند ہیں |
- A. آہستہ سے گرنا
- B. آہستہ آہستہ بڑھتی ہوئی
- C. تیزی سے بڑھتی ہوئی
- D. جلدی بڑھتی ہوئی
|
7 |
کونسے ٹیکس ملک میں فراط کا باعث بنتے ہیں |
- A. بالواسطہ
- B. عدم واسطہ
- C. تقرر واسطہ
- D. براہ راست
|
8 |
پاکستان میں پیسے کی قیمت کی طرف سے مقرر کیا جاتا ہے |
- A. حکومت پاکستان کا
- B. اسٹیٹ بنک
- C. عمومی قیمت کی سطح
- D. ڈالر کی قیمت
|
9 |
درج ذیل میں سے کس اصول کے تحت ہر شخص اپنی مالی حثیت کے مطابق ٹیکس ادا کرتا ہے |
- A. اصول تیقین
- B. اصول مساوات
- C. اصول سادگی
- D. اصول لچکداری
|
10 |
بالواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ کس پر پڑتا ہے |
- A. صارفین
- B. حکومت
- C. صنعتی انڈسٹری
- D. آزادانہ
|