1 |
زر کی مقدار اور زر کی قدر میں تعلق پایا جاتا ہے |
- A. معکوس
- B. حکومتی
- C. اصلاحتی
- D. حامل
|
2 |
چیک بنکوں میں امانتیں جمع کروانے والوں کے ہوتے ہیں |
- A. اثاثے
- B. حکم نامے
- C. اکاؤنٹ
- D. معاہدے
|
3 |
حبیب بنک کا "محافظ" کس چیک کی مثال ہے |
- A. حامل
- B. قابل تصرف
- C. قانونی
- D. سفری
|
4 |
پاکستان کی دھاتی سکے جاری کرتی ہے |
- A. انڈسٹری
- B. حکومت
- C. قابل تصرف
- D. اعتباری زر
|
5 |
ایسا چیک جس کے زریعے چیک حامل ہذا براہ راست بنک سے رقم نہیں نکلواسکتا ہو کہلاتا ہے |
- A. حامل چیک
- B. سفری چیک
- C. حکمی چیک
- D. نشان زدہ چیک
|
6 |
ذیل میں سے کوئی ایک زر کے فرائض میں شامل نہیں ہے |
- A. آلہ تبادلہ
- B. مشترک پیمانہ قدر
- C. انتقال پذیری
- D. شرح سود کا تعین
|
7 |
زر کی مقدار بڑھنے سے زر کی قدر میں------------ واقع ہوجاتی ہے |
- A. کمی
- B. برابری
- C. تقرر
- D. زیادتی
|
8 |
اشیا کی رسد سے مراد وہ مقدار ہے |
- A. جو تاجر حضرات فروخت کرتے ہیں
- B. جو سرکاری حضرات فروخت کرتے ہیں
- C. جو دفتری حضرات فروخت کرتے ہیں
- D. جومحلہ دار فروخت کرتے ہیں
|
9 |
----------- قرض خواہ اور قرض دار کے درمیان بھروسے اور اعتبار کی بنا پر گردش کرتا ہے |
- A. اعتباری زر
- B. حامل زر
- C. فرسودگی زر
- D. انتقالی زر
|
10 |
پاکستان میں تمام کرنی نوٹ ------------- کاغذی زر ہیں |
- A. انسانی
- B. قانونی
- C. انڈسٹری
- D. مواصلاتی
|