1 |
قومی آمدنی کے مسائل کا تعلق کیسی معاشیات سے ہے؟ |
- A. جزوی
- B. استقرائی
- C. کُلی
- D. استخراجی
|
2 |
کسی ملک میں عاملین پیدائش کی خدمات اور اداروں کی پیداواری سرگرمیوں کو کیا کہتے ہیں؟ |
- A. قومی آمدنی کی پیمائش
- B. قومی آمدنی کا دائروی بہاؤ
- C. پیداواری مرحلے
- D. عاملین پیدائش کے معاوضے
|
3 |
جو لوگ اپنی مرضی یا خواہش کے مطابق خرچ کرسکیں وہ آمدنی کہلاتی ہے- |
- A. قابل تصرف شخصی آمدنی
- B. قومی آمدنی
- C. زرعی آمدنی
- D. ناقابل تصرف شخصی آمدنی
|
4 |
سال بھرمیں مشینوں،گاڑیوں اور سرمایاتی آلات کو اصلی حالت میں رکھنے مرادہے. |
- A. فرسودگی
- B. حقیقی آمدنی
- C. قومی آمدنی
- D. پیداواری مرحلے
|
5 |
انتقالی ادائیگیوں سے مراد ایسی ادائیگیاں ہیں جن کےعوض. |
- A. معاوضہ نہیں دیا جاتا
- B. مدد نہیں لی جاتی
- C. اشیا و خدمات پیداکی جاتی ہیں
- D. خدمات یا کام سرانجام نہیں دیا جاتا
|
6 |
اگر خالص قومی پیداوار سے بالواسطہ ٹیکس منہا اور اعانے جمع کردئیے جائیں تو کیا حاصل ہوتا ہے؟ |
- A. خام قوم پیداوار
- B. خام ملکی پیداوار
- C. قومی آمدنی
- D. فی کس آمدنی
|
7 |
انتقالی ادائیگیوں کی مثال ہے- |
- A. پینشن
- B. رشوت
- C. لین دین
- D. ذخیرہ اندوزی
|
8 |
ذیل میں کونسا قومی مسئلہ کلی معاشیات کے زیر بحث نہیں آتا. |
- A. قومی آمدنی
- B. روزگار
- C. سرمایہ کاری
- D. فرم کی قیمتوں کا تعین
|
9 |
قومی آمدنی اور اخراجات کا فرق کہلاتاہے |
- A. بچت
- B. فضول خرچی
- C. انتقالی ادائیگی
- D. دائروی بہاؤ
|
10 |
زرعی اشیا میں شامل ہے |
- A. کوئلہ
- B. تیل
- C. گندم
- D. دھاگہ
|