11th Class ICS Urdu Chapter 8 Online MCQs Test | Free Preparation

MCQ's Test For Chapter 8 "Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 8 "Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test

00:00
Question # 1

اچھن کو اپنے باپ پر غصہ تھا

Question # 2

اچھن کی ماں عمر بھر ترستی رہی

Question # 3

دکان کے مالک نے روپے دیتے وقت منشی جی سے کہا.

Question # 4

چراغ کے لو میں کس معاشرتی مسئلہ پر تنقید کی گئی ہے.

Question # 5

بیڑی کا بنڈل ہوگیا تھا.

Question # 6

اچھن کا جی متلا رہا تھا

Question # 7

اچھن کس بیماری میں مبتلا تھی.

Question # 8

افسانہ چراغ کی لو کا مرکزی کردار ہے.

Question # 9

اچھن کے باپ نے کیا جلایا

Question # 10

اچھن کی شادی کا مشورہ کون دیا کرتا تھا.

Prepare Complete Set Wise Chapter 8 "Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test" MCQs Online With Answers


8th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 8 MCQs Test

Top Scorers Of Chapter 8 "Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 اچھن کے باپ کے نزدیک پاگل پن تھا.
A. بیڑی نہ پینے کی
B. اچھن کا علاج کروانے کو
C. اندھیرے کو روشنی میں بدلنے کو
D. اس کی شادی کرنے کو
2 اچھن کے باپ نے بیڑی پینا کیوں چھوڑا.
A. صحت کی خرابی کی وجہ سے
B. اچھن کی خوشی کے لیے
C. مہنگائی کے سبب
D. کام کی زیادتی کی وجہ سے
3 اچھن کے باپ نے اس سے پوچھا کہ
A. ابھی تک سوئی کیوں نہیں.
B. وہ خوفزدہ کیوں ہے
C. اس نے چراغ کیوں نہیں جلایا
D. اس نے کھانا کیوں نہیں کھایا
4 اچھن کے زہن پر سفید کپڑوں میں لیٹے ڈھانچوں کی چیخ اور کپڑوں کی کھڑکھڑاہت تھی.
A. اس کا وہم
B. اس کی بیماری
C. اس کا خوف
D. ایک حقیقت
5 اچھن کے لہجے میں بڑی آرزو اور خؤشامند تھی
A. زیورات کی
B. نئے لباس کی
C. چراغ کے لو بڑھانے کی
D. علاج کروانے کی
6 جنگ شروع ہوتے ہین دو پیسے کی چیز نے نفع دیا.
A. دگنا
B. تگنا
C. چوگنا
D. آٹھ دس گنا
7 افسانہ چراغ کی لو کا مرکزی کردار ہے.
A. اچھن
B. اچھن ک باپ
C. اچھن کی ماں
D. دکان کا مالک
8 اچھن کا باپ کیا کام کرتا تھا
A. دفتر میں ملازم تھا
B. مل مزدور تھا
C. بے روزگار تھا
D. ایک دکان پر منشی تھا
9 دکان کے مالک نے منشی جی کو اس کی بیوی کے کفن کے لیے اس لیے روپے دیے کہ وہ.
A. اسے اپنا فرض سمجھتا تھا
B. اللہ کے گھر کا کام سمجھتا تھا
C. ایک نیک کام سمجھتا تھا
D. رحم دل تھا
10 اچھن کا جی الٹنے لگا
A. کھانسی کی وجہ سے
B. ڈار کے مارے
C. باپ کے انتظار میں
D. آندھیرے اور تنہائی کے سبب

Test Questions

Is this page helpful?