11th Class ICS Urdu Chapter 7 Online MCQs Test | Free Preparation

MCQ's Test For Chapter 7 "Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 7 "Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test

00:00
Question # 1

کوٹ لکھپت جانے میں فیکے کے کتنے روپے گل ہوگئے

Question # 2

کس کی سفارش پر فیکے کے باپ کو میو ہسپتال کے برامدے میں داخلہ ملا

Question # 3

کیا پتا آنکھ کے کسی کونے کھدرے میں بھورا پڑا رھ گیا ہے.

Question # 4

فیکے کے باپ کی آنکھ کھلی تو پتہ چلا

Question # 5

راج گڑھ کے کوچوان کا سالا کون سے ہسپتال میں چوکیدار تھا.

Question # 6

فیکے نے تانگا کیوں نہیں جوڑا تھا.

Question # 7

بابوجی سے کارڈ وصول کرتے وقت فیکا تھا.

Question # 8

بابوجی کا تانگا پھسل کر کتنی دیر تک رکا رہا.

Question # 9

فیکا بابوجی کے پاس آیا تھا

Question # 10

جب بابوجی میو ہسپتال کے صدار دروازے کے سامنے گزرے تو فیکا کس سے باتیں کررہا تھا.

Prepare Complete Set Wise Chapter 7 "Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test" MCQs Online With Answers


7th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 7 MCQs Test

Top Scorers Of Chapter 7 "Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 فیکا بابوجی سے کن موضوعات پر باتیں کرتا تھا.
A. رشوت پر
B. دہشت گردی پر
C. بدلتے انسانوں کے رویے پر
D. چارے کی مہنگائی اور آٹے کی ملاوٹ پر
2 تانگے تو بہت سے گزرے مگر سب.
A. بھرے ہوئے تھے
B. خالی تھے
C. لگے ہوئے تھے
D. لدے ہوئے تھے
3 افسانہ "سفارش" کے مصنف کا نام ہے
A. پریم چند
B. غلام عباس
C. احمد ندیم قاسمی
D. ہاجرہ مسرور
4 کوٹ لکھپت جانے میں فیکے کے کتنے روپے گل ہوگئے
A. دو روپے
B. تین روپے
C. چار روپے
D. پانچ روپے
5 فیکے کے ہسپتال چلنےکی گزارش پر بابوجی نے
A. حامی بھر لی
B. اپنا کارڈ دے دیا
C. انکار کردیا
D. بہانہ بنادیا
6 فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
A. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
B. سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
C. فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
D. گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
7 فیکے کا باپ کس بازار سے گزرا.
A. مصری شاہ
B. گڑھی شاہ
C. انارکلی
D. مغل پورہ
8 کیا پتا آنکھ کے کسی کونے کھدرے میں بھورا پڑا رھ گیا ہے.
A. روشنی کا
B. بینائی کا
C. چنگاری کی
D. چمک کا
9 فیکےنے عمر بھر بابوجی کا نوکر رہنےکا اعلان کیوں کیا.
A. اس کا باپ بابوجی کی سفارش سے ٹھیک ہوا تھا
B. بابوجی نے اس کی مالی مدد کی تھی
C. بابوجی نے سفارش کا وعدہ کیا تھا
D. اس کا بابا خود بخود ٹھیک ہو گیا تھا
10 پوست کے ڈوڈے ابال کر آنکھ دھونے کا مشورہ دیا.
A. ڈاکٹر نے
B. مصری شاہ کےحکیم نے
C. چچا شیدے نے
D. فیکے کی ماں نے

Test Questions

Is this page helpful?