11th Class ICS Urdu Chapter 6 Online MCQs Test | Free Preparation

MCQ's Test For Chapter 6 "Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

نوجوان کے سرپر تھا.

Question # 2

نوجوان نے پان سگریٹ والے سے خریدا.

Question # 3

نوجوان کو کس کی نگرانی میں ہسپتال پہنچایا گیا.

Question # 4

شام کے دھند لکے اور کہرے میں لارنس گارڈن.

Question # 5

افسانہ اوور کوٹ میں سڑکوں کا زکر کیا گیا ہے.

Question # 6

نوجوان کو کس کی نگرانی میں ہسپتال پہنچایا گیا.

Question # 7

غلام عباس کا سن ولادت ہے.

Question # 8

نوجوان نےکیا کہہ کر ٹیکسی والے کو ٹال دیا.

Question # 9

گھاس کے ٹکڑے پر بچے کیا کررہے تھے.

Question # 10

نوجوان کتنے عرصے سے نہیں نہایا تھا.

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


6th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 6 MCQs Test

Top Scorers Of Chapter 6 "Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 نوجوان کو کس کی نگرانی میں ہسپتال پہنچایا گیا.
A. راہ گیر
B. چوکیدار
C. ڈرائیور
D. ٹریفک انسپکٹر
2 قالین فروش نے نوجوان کو ایرانی قالین کی قیمت بتائی.
A. چودہ سو تیس روپے
B. ایک ہزار روپے
C. پندرہ سو روپے
D. دو ہزار روپے
3 نوجوان اوور کوٹ پہنے ہوا تھا.
A. سفید
B. سیاہ
C. بادامی
D. سرخ
4 نوجوان کے سرپر تھا.
A. رومال
B. کپڑا
C. فیلٹ ہیٹ
D. ہیلمٹ
5 نوجوان لارنس گارڈن کی طرف کیوں نہیں گیا.
A. سردی میں اضافہ ہوگیا تھا
B. گیٹ بند ہوگئے تھے
C. شام کے دھند لکے اور کہرے کی وجہ سے
D. رش کی وجہ سے
6 افسانہ"اوور کوٹ' ماخذ ہے.
A. کپاس کا پھول
B. کن رس
C. جاڑے کی چاندی
D. سب افسانے میرے
7 سخت سردی میں نوجوان
A. سردی محسوس کر رہا تھا
B. تیز تئز چل رہا تھا
C. مزے سے ٹہیل رہا تھا
D. اہستہ آہستہ چل رہا تھا
8 مرنے کے بعد نوجوان کے چہرے کا رخ کس طرف تھا.
A. زمین کی طرف
B. آسمان کی طرف
C. دروازے کی طرف
D. دیوار کی طرف
9 نوجوان کی موںثچھیں تھیں.
A. سیاہ
B. سفید
C. گھنی
D. باریک
10 گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا.
A. کیونکہ گلوبند بہت خوبصورت تھا
B. کیونکہ گردن پر گلوبند کا نشان تھا
C. کیونکہ گلوبند پھٹ گیا تھا
D. کیونکہ گلوبند کے نیچے قمیض ہی نہی تھی

Test Questions

Is this page helpful?