11th Class ICS Urdu Chapter 3 Online MCQs Test | Free Preparation

MCQ's Test For Chapter 3 "Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 3 "Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test

00:00
Question # 1

سرسید دل سے قدر کرتے تھے

Question # 2

سرسید کے خاص اوصاف میں شامل تھی

Question # 3

کس شہر کی بربادی نے سر سید میں اصلاح قوم کا جذبہ پیدا کیا.

Question # 4

کس کے منہ سے سر سید کے بھائی کا زکر نکل گیا تھا.

Question # 5

'اس شخص کی سچی محبت اور وفاداری دنیا میں کہیں ںہیں دیکھی" یہ بات کس نے کہی.

Question # 6

سبق"سرسید احمد کے اخلاق و خصائل" کے مصنف کا نام ہے.

Question # 7

سرسید نے ولایت میں کون سی کتاب لکھی.

Question # 8

حالی کو اپنے خط کا جواب مل جاتا تھا.

Question # 9

سرسید سوسائٹی کیلیے بنوارہے تھے

Question # 10

سرسید کے دسترخوان پر کھانا عموما

Prepare Complete Set Wise Chapter 3 "Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test" MCQs Online With Answers


3rd Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 3 MCQs Test

Top Scorers Of Chapter 3 "Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 کام سے فارغ ہو کر سر سید دل خوش کرتے تھے
A. مطالعہ کرکے
B. گھر میں فارغ بیٹھ کر
C. بیوی بچوں کے ساتھ وقت گزار کر
D. ہنسی دل لگی اور دوستوں کی محفل سے
2 سرسید مطالعہ کرتے تھے
A. وقت گزارنے کے لیے
B. مطالعہ برائے مطالعہ
C. دل بہلانے کے لیے
D. مصنف کے خیالات جاننے کے لیے
3 سرسید زندگی کا عنصر خیال کرتے تھے
A. محبت کرنے والوں کو
B. دوستوں کو
C. قومی خدمت گاروں کو
D. راست بازوں کو
4 سرسید کی غیر معمولی زہانت نتیجہ تھی
A. وائمی غورو فکر اور دماغی محنت کا
B. مسلسل مطالعہ
C. فطری صلاحتیں
D. ہنسی اور دل لگی
5 حالی کا سن ولادت ہے.
A. 1834
B. 1835
C. 1836
D. 1837
6 سرسید نے کس مقصد کےلیے اپنا تن من دھن قربان کیا.
A. نام پیدا کرنے کے لیے
B. امیر بننے کے لیے
C. رہنما بننے کےلیے
D. مسلمانوں کی دنیاوی ترقی کےلیے
7 جس دن کوئی مہمان نہ ہوتا تو سرسید
A. خوش ہوتے تھے
B. بشاش نہ ہوتے تھے
C. ناراض ہوتے تھے
D. اداس ہوتے تھے
8 سرسید کس کا جواب دینے میں نہایت فیاض تھے
A. باتوں کا
B. سلام کا
C. خطوں کا
D. تار کا
9 سرسید کھانے کے بعد دودھ پیتے تھے
A. ایک پاؤ
B. ادھ سیر
C. تین پاؤ
D. ایک سیر
10 غریب پشہ وروں اور مزدوروں کے ساتھ سر سید کا سلوک تھا.
A. اچھا
B. برا
C. ظالمانہ
D. فیاٍضانہ

Test Questions

Is this page helpful?