11th Class ICS Urdu Chapter 12 Online MCQs Test | Free Preparation

MCQ's Test For Chapter 12 "Urdu ICS Part 1 Chapter 12 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 12 "Urdu ICS Part 1 Chapter 12 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 12 Online Test

00:00
Question # 1

کبوتری کیوں مطمئن تھی

Question # 2

سانپ کو دیکھ کر شکاری کا پہلا ردعمل کیا تھا

Question # 3

پڑوسیوں سے تعلق کی نوعیت کیا ہونی چاہیے.

Question # 4

شفیع عقیل کا سن وفات ہے.

Question # 5

ہمسائے ہوتے ہیں.

Question # 6

شفیع عقیل کا سن ولادت ہے.

Question # 7

جنگل میں رہتے تھے

Question # 8

سانپ نے کبوتر اور کبوتری کی کس طرح مدد کی

Question # 9

شکاری نے درخت پر چڑھنے کی کتنی بار کوشش کی

Question # 10

کبوتر دوستی کا پیغام لے کر سب سے پہلے گیا.

Prepare Complete Set Wise Chapter 12 "Urdu ICS Part 1 Chapter 12 Online Test" MCQs Online With Answers


12th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 12 MCQs Test

Top Scorers Of Chapter 12 "Urdu ICS Part 1 Chapter 12 Online Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 کبوتر اور کبوتری آگ بجھانے کے لیے پانی کہاں سے لائے تھے
A. سمندر سے
B. تالاب سے
C. نہر سے
D. دریا سے
2 شکاری تلملا کر رھ گیا.
A. آگ جلنے کی وجہ سے
B. آگ بجھنے کی وجہ سے
C. آگ بھڑکنے کی وجہ سے
D. شکار نہ ملنے کی وجہ سے
3 کبوتر ، گدھاور سانپ میں قدر مشترک کیا تھی.
A. پڑوسی تھے
B. ایک ہی جگہ رہتے تھے
C. ایک دوسرے کو جانتے تھے
D. انہین امداد باہمی کا آحساس تھا
4 دوستی کی خواہش پر گدھ نے کہا.
A. ہمسائے ماں جائے ہوتے ہیں
B. تمہیں خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے
C. ہم تم دوست ہیں
D. کبوتر کی خواہش کو رد کردیا
5 سانپ کہاں رہتا تھا
A. درخت پر
B. درخت کی کھوہ میں
C. پہاڑی پر
D. زمین پر
6 شفیع عقیل کا سن ولادت ہے.
A. 1920
B. 1925
C. 1930
D. 1935
7 پڑوسیوں سے تعلق کی نوعیت کیا ہونی چاہیے.
A. ان پر رعب رکھنا چاہیے.
B. برابری کے تعلقات رکھنے چاہیے.
C. خوشگوار تعلقات رکھنے چاہیے.
D. عمومی تعلقات رکھنے چاہیے.
8 جنگل میں رہتے تھے
A. چڑا اور چڑیا
B. کبوتر اور کبوتری
C. شیر اور شیرنی
D. گدھا اور گدھی
9 "اپنی مدد آپ" کا کیا فائدہ ہے.
A. دوسرے مدد کے لیے آ جاتے ہیں
B. کوئی مدد نہیں کرتا
C. اپنے آپ پر بھروسہ بڑھتا ہے
D. کسی کی مدد کی ضرورت نہیں رہتی
10 کبوتری نے کبوتر کو گدھ سے دوستی کرنے کے لیے کونسی قدر مشترک بیان کی.
A. ہم مظلوم ہیں
B. ہم ہمسایہ ہیں
C. ہم پریشان ہیں
D. ہم خوش ہیں

Test Questions

Is this page helpful?