11th Class ICS Urdu Chapter 10 Online MCQs Test | Free Preparation

MCQ's Test For Chapter 10 "Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 10 "Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test

00:00
Question # 1

علامہ اقبال نے دوسرا خط کس کے نام لکھا.

Question # 2

کس انجمن نے مولانا گرامی کو لآہور انے کی دعوت دی.

Question # 3

میاں ریاض الدین صاحب تھے

Question # 4

علامہ اقبال نے مولانا گرامی کو اپنے بارےمیں کیا اطلاع دی ہے.

Question # 5

پاؤں کے درد کی وجہ سے اقبال خود کو سمجھتے تھے

Question # 6

دہلی سے دوا بھیجی تھی.

Question # 7

علامہ اقبال نے اپنے واپسی کی کیا تاریخ لکھی ہے.

Question # 8

علامہ اقبال نے اپنے خط میں اکبر آلہ آبادی کے لیے القاب استعمال کیے.

Question # 9

کس رسالے میں اقبال کی دونوں مثنویوں پر رائے دی گئی ہے.

Question # 10

عربی کس کتاب کا ترجمہ عربی زبان میں کرانا چاہتا تھا.

Prepare Complete Set Wise Chapter 10 "Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test" MCQs Online With Answers


10th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 10 MCQs Test

Top Scorers Of Chapter 10 "Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 علامہ اقبال منتظر تھے
A. والدین کی دعا کے
B. اساتذہ کی شفقت کے
C. حکیم صاحب کی دوا کے
D. اللہ تعالیٰ کے فضل سے
2 علامہ اقبال نے اپنے خط میں اکبر آلہ آبادی کے لیے القاب استعمال کیے.
A. مخدومی
B. مکرمی
C. مولانا
D. محترمی
3 علامہ اقبال کیسا درد محسوس کرتے تھے
A. سر کا
B. پاؤں کا
C. دل کا
D. پسلی کا
4 علامہ اقبال کس حکیم کی دوا سے افاقہ محسوس کررہے تھے
A. حکیم اجمل خاں
B. حکیم احسن اللہ خاں
C. حکیم محمد سعید
D. حکیم گوادسپور
5 نوجوان تاجر کتب کس کا غائبانہ مرید تھا.
A. اکبر آلہ آبادی کا
B. علامہ اقبال کا
C. شبلی نعمانی کا
D. مولانا گرامی کا
6 علامہ اقبال کیسا درد محسوس کرتے تھے
A. سر کا
B. پاؤں کا
C. دل کا
D. پسلی کا
7 میاں ریاض الدین نے مولانا گرامی کو کہاں آنے کی دعوت دی.
A. سیالکوٹ
B. گوادرسپور
C. ہوشیار پور
D. لاہور
8 کس انجمن نے مولانا گرامی کو لآہور انے کی دعوت دی.
A. انجمن پنجاب
B. انجمن حمایت السلام نے
C. انجمن فلاح معاشرہ نے
D. انجمن بہبود کشمیریاں نے
9 میاں ریاض الدین بیٹے تھے
A. میاں امیرالدین کے
B. میاں سراج الدین کے
C. میاں نورالدین کے
D. میاں ظہرالدین کے
10 میاں ریاض الدین صاحب تھے
A. شاعر
B. ادیب
C. سرکاری ملازم
D. تاجر کتب

Test Questions

Is this page helpful?