11th Class ICS Urdu Chapter 1 Online MCQs Test | Free Preparation

MCQ's Test For Chapter 1 "Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test

00:00
Question # 1

خدا کی محبت اور اس کے پیار کا مستحق بننے کے لیے اسلام نے

Question # 2

سید سلیمان ندوی کا سن وفات ہے.

Question # 3

کس طبقہ کی زندگی دوسرے طبقے کے لیے کامل نمونہ بن سکتی ہے.

Question # 4

مسجد مدینہ کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی باتیں سنو اگر تم.

Question # 5

سیرت پاک صہ میں کس طبقہ کےلیے نصیحت پذیری موجود ہے.

Question # 6

سبق اسوہ حسنہ صہ "کے مصنف ہیں.

Question # 7

فاتح مکہ کا نظارہ کرہ اگر تم.

Question # 8

دولت مند تقلید کرے

Question # 9

سنت سےمراد ہے

Question # 10

محمد صہ رسول اللہ کا وجود مبارک تھا.

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test" MCQs Online With Answers


1st Chapter

11th Class Urdu Chapter 1 MCQs Test

Top Scorers Of Chapter 1 "Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 دنیا کے نظم و نسق کا انحصار ہے.
A. باہمی تعاون پر
B. باہمی اتفاق پر
C. نظریاتی اختلاف پر
D. مختلف اصناف کے قیام پر
2 سنت سےمراد ہے
A. آنبیاء کرام کا راستہ
B. خلفائے راشدین کا راستہ
C. صوفیائے کرام کا راستہ
D. وہ راستہ جس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عمل کرتے ہوئے گزرے
3 یہ دنیا کس چیز کے اختلاف کا نام ہے.
A. انسانی مزاجوں
B. انسانی صلاحیتوں
C. انسانی استعدادوں
D. مذکورہ تمام
4 خدا کی محبت کا اہل اور اس کے پیار کا اہل بننے کےلیے ہر مذہب نے ایک ہی تدبیر بتائی ہے.
A. خدمت خلق
B. اللہ کی عبادت
C. اپنا محاسبہ
D. مذہب کے بانیوں کی نصیحتیوں پر عمل
5 سبق" اسوہ حسنہ صہ" کا تعلق کس سنف نثر سے ہے.
A. سوانح عمری سے
B. آپ بیتی
C. سیرت
D. مقالہ
6 سیرت پاک صہ میں کس طبقہ کےلیے نصیحت پذیری موجود ہے.
A. بادشاہوں یے لیے
B. امیروں کےلیے
C. غریبوں کے لیے
D. ہر طبقے کے لیے
7 ہمارے اعمال جسمانی کے لیے ضرورت ہے.
A. ایک عملی نمونے کی
B. ورزش کی
C. نصیحت کی
D. خوراک کی
8 سفری کاروبار والوں کو مثال ڈھونڈنا ہوگی.
A. دمشق کے کاروان سالار کی
B. مصر کے کاروان سالار کی
C. بصرہ کے کاروان سالار کی
D. مدینہ کے کاروان سالار کی
9 سیرت پاک صہ موجود ہے
A. درس و سبق
B. تجربات کا نچوڑ
C. رہنمائی
D. اعمال زندگی
10 دولت مند تقلید کرے
A. حکمرانوں کی
B. مکے کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی
C. افسروں کی
D. امیروں کی

Test Questions

Is this page helpful?