1 |
ریڈیومیں کیا چیز نصب ہوتی ہے. |
- A. ٹرانسمیٹر لاؤڈ سپیکر
- B. والو
- C. ریڈی ایٹر
- D. الف اور ب دونوں
|
2 |
مارکونی نے وائرلیس بنانے میں پہلی کامیابی کب حاصل کی |
- A. 1894
- B. 1895
- C. 1896
- D. 1897
|
3 |
کس سائنسدان نے وائرلیس کے لیے والوایجاد کیا. |
- A. ّڈاکٹر فلیمنگ نے
- B. مارکونی نے
- C. گلیلیو نے
- D. فسئلے سورس نے
|
4 |
ریڈویو اور ٹیلی وژن سے زیادہ پرانی ایجاد کون سی چیز ہے. |
- A. وائر لیس
- B. ٹیلی فون
- C. کمپیوٹر
- D. الف اور ب
|
5 |
ٹرانسسٹر کو کب ایجاد کیا اور کس نے ایجاد کیا. |
- A. مارکونی 1825
- B. بارڈین اور برٹین 1948
- C. الف اور ب دونوں
- D. ہرٹز نے 1945
|
6 |
وائر لیس کے والو ڈاکٹر فلیمنگ نے کب ایجاد کیا. |
- A. 1904
- B. 1505
- C. 1804
- D. 1890
|
7 |
فیکس مشین کے اندر کیا چیز نصب ہوتی ہے. |
- A. والوں
- B. ٹرانسمیٹر
- C. فلوریسنٹ بلب
- D. کوئی بھی نہیں.
|
8 |
ٹیلی فون کس سے بھی زیادہ پرانی ہے. |
- A. ٹیلی وژن
- B. ریڈیو
- C. وائر لیس
- D. الف اور ب دونوں
|
9 |
آؤٹ پٹ سے پیغام کہاں سے حآصل کیا جاتا ہے. |
- A. مقناطیسی فیتے سے
- B. مشین کی سکرین سے
- C. سپیکر سے
- D. تینوں سے
|
10 |
ٹیلی وژن تصویروں کو کس چیز میں تبدیل کرتا ہے. |
- A. رہڈیائی لہروں
- B. برقی لہروں میں
- C. مقناطیسی لہروں میں.
- D. ب اور ج دونوں
|