1 |
جب مرکزی بنک کسی غیر فہرستی بنک کو فہرستی بنک میں تبدیل کرنا چاہے تو وہ کون سی دستاویز طلب کرتا ہے |
- A. بنک کا پیش نامہ
- B. بائی لاز کی کاپی
- C. بنک کی جانچ شدہ سالانہ رپورٹ
- D. سرٹیفکیٹ آف انکارپوریشن
|
2 |
فہرستی بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان کےکس ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہوتا ہے |
- A. 1965
- B. 1956
- C. 1950
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
غیر فہرستی بنک کر سکتا ہے |
- A. غیر ملکی کرنسی کا لین دین
- B. عوام کے اعتماد کا حصول
- C. اجازت کے بغیر نئی شاخ کا قیام
- D. مندرجہ بالا تمام
|
4 |
فہرستی بنک کے فوائد ہیں |
|
5 |
فہرستی بنک کے لئے ضرروی ہوتا ہے |
- A. مرکزی بنک کی ہدایت پر عمل
- B. مرکزی بنک کو رپورٹ پیش کرنا
- C. کتب کا معائنہ کروانا
- D. مندرجہ بالا تمام
|
6 |
فہرستی بنک مین مرکزی بنک کے پاس اپنے کھاتہ جات کی رقم کا ایک خاص حصہ بطور جمع کرواتا ہے |
- A. محفوظ سرمایہ
- B. شرح بنک
- C. فروخت شدہ سرمایہ
- D. منظور شدہ سرمایہ
|
7 |
مندرجہ ذیل میں سے غیر فہرستی بنک کا انتخاب کریں |
- A. سندھ صوبائی امداد باہمی کا بنک
- B. میزان بنک
- C. حبیب بنک
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
مالی بحران کو دور کرنے کے لئے مرکزی بنک قرض دیتا ہے |
- A. غیر فہرستی بنک کو
- B. غیر ملکی بنک کو
- C. فہرستی بنک کو
- D. مندرجہ بالا تمام
|
9 |
مرکزی بنک غیر فہرستی بنک کو سہولت مہیا نہیں کرتا |
- A. ہنڈیوں پر دوبارہ بٹہ لگانا
- B. حساب گھر
- C. انتقال زر
- D. مندرجہ بالا تمام
|
10 |
درج ذیل میں سے کون سا بنک مرکزی بنک کی ہدایات کے مطابق فرائض سر انجام دیتا ہے |
- A. غیر ملکی بنک
- B. فہرستی بنک
- C. غیر فہرستی بنک
- D. مندرجہ بالا تمام
|